Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پارٹی ابھی باقی ہے
349,726 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ہمیں آپ سے کوئی گلہ نہیں ہے @UdarOfficial عثمان ڈار بھائی! ہم آپ کی مجبوریاں سمجھتے ہیں۔🙁 جانے والوں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے کیونکہ میرے قائد نے پرویز خٹک کے جانے پر نیک تمنائیں بھیجی تھیں۔ اس یزیدیت میں خان کے ساتھ کھڑا ہونا آسان نہیں کیونکہ حسینیت کا جزبہ ہر کسی میں نہیں ہوتا✌️✌️✌️🔥🔥🔥 @UdarOfficial

Love and respect Maa Ji ❤️❤️❤️

عمران خان کو سب سے قیمتی سالگرہ کا تحفہ تو اماں جی نے دیا ۔ قربان آپ پر اماں جی دل و جان سے قربان ۔

امید ہے اب کامران شاہد عثمان ڈار کی والدہ کا یہ ویڈیو پیغام بھی اپنے پروگرام میں چلائے گا۔ ویسے ابھی تو یہ ویڈیو دیکھ کر وہ پان کی پچکاری کو باہر تھوکنے کی بجائے اندر ہی نگل گیا ہو گا۔

@Danishtanveer00

صحیح کہا

بھلا اسکو کون ہرا سلتا جس کے ساتھ ماں ہو

عثمان ڈار کی والدہ نے آج پشتو کا وہ شعر پھر یاد کروا دیا۔۔ کہ دا زوانانوں پورا نہ شوا۔۔۔۔۔۔۔ گرانہ وطنہ جینکئی بہ دے گٹینہ۔ اگر مرد میدان نا جیت سکے تو اے محبوب وطن اس وطن کے مائیں بہنیں اپکو دشمن کے شکنجے سے آزاد کرائنگے۔🥰✌️

Party abhe to shuru hoye hai

اللہ صحت دے اماں جی کو 🤲🏻
