Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں خطاب۔ پی ٹی وی پارلیمنٹ پر نشریات بند، جبکہ نیشنل اسمبلی کی سرکاری لائیو اسٹریم بھی معطل۔ اسمبلی کے اسکرینوں اور اسپیکرز پر بھی آواز بند کر دی گئی۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم بھی شریک #Parliament #NationalAssembly #PTV #GovtOfPakistan

12,516 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

جے یو آئی خیبر پختونخوا کے امیر مولانا عطاء الرحمان کی جانب سے ممبران صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں دعوت افطار سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے دعوت افطار سے بزریعہ ویڈیو لنک خطاب مولانا فضل الرحمان کی معزز اراکین صوبائی اسمبلی کو مبارک باد دی جمعیۃ علماء اسلام پاکستانی سیاست کی اہم ترین پارٹی ہے، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی کا مملکت پاکستان میں بڑا سیاسی کردار ہے، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی کے منشور کے دفعات قرآن وسنت سے لیے گئے ہیں، مولانا فضل الرحمان ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ہم جماعت کے وقار اور احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی کے ممبران نے ہمیشہ جماعتی پالیسیوں کو مقدم رکھا ہے، مولانا فضل الرحمان ہم آپ سے بھی امید کرتے ہیں کہ آپ جماعتی پالیسیوں کو مقدم جانیں گے، مولانا فضل الرحمان کیونکہ اسلامی تعلیمات کے مطابق بھی اصل زندگی جماعتی زندگی ہے، مولانا فضل الرحمان دو اپریل کو خیبرپختونخوا میں سینٹ کے انتخابات میں جماعتی پالیسی کے مطابق ووٹ ڈالیں، مولانا فضل الرحمان کی ہدایت جےیوآئی کے سیاسی کردار کا کوئی انکار نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی نہ صرف قومی مسائل بلکہ مسلم امہ کے بین الاقوامی مسائل پر بھی آواز اٹھاتی ہے، مولانا فضل الرحمان حالیہ دنوں غزہ میں جاری ظلم پر بھی جمعیۃ علماء اسلام نے تمام مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر آواز بلند کی ہے، مولانا فضل الرحمان جےیوآئی نے غزہ کے مظلوموں کی اشک شوئی کی ہے، ان کے لیے مالی تعاون میں بھرپور حصہ لیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان اس پر عالمی قوتیں ہمارے خلاف متحرک ضرور ہوئیں اور حالیہ انتخابات میں ہمارا راستہ روکا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان لیکن ہم نے پوری جرأت کے ساتھ تحریک کا اعلان کیا ہے، اور بڑے جوش وجذبے کے ساتھ ہم میدان میں اتریں گے، مولانا فضل الرحمان اگر فیصلے ایوانوں میں نہیں ہونے دیے جا رہے تو اب ہم عوامی اسمبلیوں میں آواز اٹھائیں گے اور مقدمہ عوام کے سامنے رکھیں گے، مولانا فضل الرحمان ہم بلند حوصلوں کے ساتھ عوامی تحریک بھی چلائیں گے اور ہمارے اراکین اسمبلی بھی ہمارے ساتھ کردار ادا کریں گے، مولانا فضل الرحمان افطار کے وقت آپ عالم اسلام اور دنیا میں مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا کریں کہ اللہ ہمارا حامی وناصر ہو، مولانا فضل الرحمان اللہ تعالی ہماری محنتوں کو قبول فرمائے اور صیہونی قوتوں کے ظلم سے ہمیں نجات عطا فرمائے، مولانا فضل الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

53,408 Aufrufe • vor 2 Jahren

جے یو آئی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں زولفقار بھٹو کو شہید کہتا ہوں کیونکہ انہوں نے قادیانیوں کو آئینی طور پر کافر قرار دے دیا ۔مولانا عبدالغفورحیدری کافی وقت سے ناموس رسالت ، اور حلف نامہ میں بھی ترمیم کی بات کی گئی مگر جے یو آئی مقابلے میں کھڑی رہی ۔مولانا عبدالغفورحیدری ناموس رسالت کے قانون میں ترمیم کے خلاف ہم نے احتجاج کیا قانون حرکت میں نہیں آئی اور ایک گورنر کا قتل ہوا ۔مولانا عبدالغفورحیدری اس پارلیمنٹ کو۔مقننہ کیاجاتا ہے قانون ساز ادارہ ہے ججز قوم کو بتائیں کہ وہ کیسے آئین میں ترمیم کرسکتے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری میں ایسے فیصلے کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہوں ۔مولانا عبدالغفورحیدری ججز آنکھیں بند کرکے فیصلے صادر کرتے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری اس رائے کو پارلیمنٹ کے توسط سے مسترد کرنا چائیے ۔مولانا عبدالغفورحیدری یہ حساس مسئلہ ہے اس سے مسائل بہت زیادہ ہونگے ۔مولانا عبدالغفورحیدری ناموس رسالت کے مسئلے پر پورے ملک سے لوگ سڑکوں پر نکلیں گے ۔مولانا عبدالغفورحیدری پارلیمنٹ عوامی ادارہ ہے اس کے فیصلے کا احترام کرنا چائیے ۔مولانا عبدالغفورحیدری یہ فیصلہ آئین قانون اور شریعت کے خلاف ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری اس فیصلے پر ڈٹے رہنا نقصان کا باعث ہوگا ۔مولانا عبدالغفورحیدری

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

15,825 Aufrufe • vor 2 Jahren