正在加载视频...
视频加载失败
ان کرپٹ ججز کا خاتمہ کب ھوگا؟
12,226 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)
32 条评论

ملک انہیں لوگوں کے قبضے میں ہےباقی ہم عوام ان پین چڈوں کے غلام ہیں عوام کے نام پر قرضے لے کر خود عیاشی کرتے ہیں اور عوام کوپھدو بناتے ہیُں لعنت ایسی ریاست پر اور انصاف کرنے والوں پر

معذرت کے ساتھ ۔۔ دیت کا قانون موجود ہے اشرافیہ کے لئے دیت کے قانون پر بات کریں یا پھر ریاست مدعی بنے بصورت دیگر کیڑے مکوڑے مرتے رہتے ہیں اور پسماندگان کو دیت کے نام پر اتنے پیسے دے دئے جاتے ہیں کہ وہ پیسے لینے کے بعد آپس میں ہی لڑ مر جاتے ہیں

اس کیس میں حکومت کو مدعی بننا چاہیے تھا۔

جب تک ریاست اور اسٹبلشمنٹ ان ججز سے اپنی مرضی کے فیصلے لینا بند نہیں کرتی ۔ پھر کچھ فیصلے ججز "اپنی خاطر " کرنے کا حق رکھتے ہیں

Inshallah ye sara tolls jhanumi hai yahan Jo dil chahey kry in ka maqader jahanum he hai kab tk ek dusry ko bchaeay gy ye kafir in ki BAs rasi Allah pak ne draaz kr rakhi hai wahan In ko koi bchane wala nahi ho ga

جب تک صحیح معنوں میں محمد بن قاسم نہیں آجاتا بگڑے ہوئے نشے میں چور دولت کی طاقت والے غریبوں کو اپنی مہنگی اور قیمتی گاڑیوں کے نیچے روندتے رہیں گے اور کرپٹ ججز کروڑوں روپے کی ڈیل کرکے قاتلوں کو چھوڑتے رہیں گے آپ سب دعائیں کریں کے محمد بن قاسم کا نزول اللہ پاک بہت جلد کر دے آمین۔

@Atifkhawaja6 جس ک میں شیطان خان نیازی جیسے کرپٹ بدکار، بددیانت، بد نیت اور بدزبان بے دین ملعون و مرتد کو ملک کا وزیراعظم بنا دیا جائے وہاں کرپٹ ججز کرپٹ لوگ ہی ہونگے

جب اسٹیبلشمنٹ چاہے گی اُسی دن ہوجائے گا

Unluckily, A delibrate Weak prosecution has always been a facilitator to elite criminals..

جج کا مسلہ نہیں ہیں وکلا کا پورا گیم ہوتا ہیں ثبوت کے ستھ کھیلا جاتا ہیں

Not only the judges. But also the investigation officer is always involved.

نہیں ہوگا سر

جب کرپٹ حکمرانوں کا خاتمہ ہوگا

Joa din tery baap nawaz sharif ko bail deny walo ka khatama hoga

قیامت سے پہلے تو ممکن نہیں

جب تمہارا اور تمھارے ھینڈلرز کا ھوگا۔ دونوں اس ارض وطن کے ناسور ھو۔

Let’s punish the people who were killed in this accident. At least justice should prevail.

لعنت ہے ایسے سسٹم پر🖐️

پاکستان میں یہ ناممکن ہے کیونکہ اعلی عدلیہ میں انتہائی کرپٹ ججز بیٹھے ہیں پنشن پاکستان سے معرات پاکستان سے اور ریٹائرمنٹ کے بعد خود بال بچوں سمیت امریکہ لعنت ہے اس ملک کے ارباب اختیار پر

مشکل ہے

جب پراسکیوشن کا نظام ہی بکاؤ ھو تو کیا کہنے

پاکستان کا ایسا بوسیدہ نظام ہے کہ کوئی کچھ بھی کرے کوئی پوچھتا نہیں کوئی احتساب نہیں لیکن ان سرکاری سب لٹیروں کا روز محشر انتظار کر رہا ہے لگ پتہ جائے گا

Police k challan aur 200 rupay k hrr challan pr commission k liye awam ka qatal hazam ho gia jo isko bhi rona shuru kr den

No one is more corrupt than these fu@ing judges in Pakistan. It's the judiciary which has paid huge costs to the country. It has the only institution in pakistan that destroyed the country so badly.

Gul Ahmad walon ke lerki ha

ججز ہونے ہی نہیں چاہیے۔ جس دن اسلامک حکومت آئی تو نا اہل اور ان پڑھ ججز ختم اور عالم قاضی ہونگے بس۔

تو کیا کرتے ایک عورت کو پھانسی چڑھا دیتے

صرف ججز کاقصور تونہیں۔۔ناقص تفتیش ججز نے تونہیں کی۔۔۔کیمیکل رپورٹ بھی ججز نے تیار نہیں کی۔ڈاکٹرزنے گرفتاری کے بعد محترمہ کونشے میں دھت بتایاتھا۔اب دوسال بعد ڈاکٹرزکابھی نشہ اترگیاہے تواس میں ججز کیاکریں

Aik chez confirm ha . Pakistan main politician ka pata nahi . Bearucrate technocrat department people judge police army her bnda corrupt ha. Her kisi ki gand ka rate ha. Bus rate sahi lagany Wala chiye.

Jab tak Pakistan full gareeb na ho jay greeb sub khatam jo jay gy

Jub naye soobey banein gay

@ARSHADALI_67
