Loading video...
Video Failed to Load
ان کو معصوم عوام پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
712,190 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

ایک افغانی نے لیاقت علی خان پر حملہ کیا .پھر اسی افغانی نے بے نظیر پر حملہ کیا .پھر اسی افغانی نے بے نظیر کو قتل کیا .اور اب وہ افغانی اڈیالہ جیل پر حملہ کرنے آ گیا. یدی دیاں ہو سکرپٹ تے بدل لو

یہ تصویر چیخ چیخ کر جسثس عامر فاروق کی اوقات بتا رہی ہے

پارلیمنٹ میں عمران خان زندہ باد کے نعرے

اگر یہ ایجنسی والے ہوتے یا حکومت سے جڑے ہوتے، تو CCTV فوٹیج لیک ہوتی? 🤔 گل ساب کدے عقل نوں وی ہتھ پا لیا کرو 😏

جیل میں بند ہیں نگینے لوگ حکمراں ہو گئے کمینے لوگ @SHABAZGIL

طاقت کے نشے میں اندھے ہو کر حقیر سی مخلوق خود کو خدا سمجھ بیٹھتی ہے۔۔۔کالی ویگو کے ساتھ دل بھی کالے ہو جاتے ہیں۔۔۔ ایسے لوگ ہمارے مُلک پر کِسی لعنت سے کم نہی۔۔۔!!

انکے سرپرستوں کو حکومت دے دی گئ ہے اب ہر سڑک پر کرنل کی بیوی یا پھر ایسے کتورے عام عوام کو۔گالیاں دیتے دکھائیں دینگے بے شرم آدمی بچوں پر بھی رحم نہیں کر رہا ہے
