Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پولیس والوں کو چھوڑ دیا گیا ایس ایچ او صفدر کے مطابق وہ عوام کے جذبات اور عمران خان کی قدر کرتا ہے کارکنان بحفاظت ایس ایچ او کو چھوڑ دیا
183,125 просмотров • 1 день назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

وہ وقت دور نہیں جب ڈفرز بھی کان پکڑ عمران خان زندہ باد کے نعرے لگاتے نظر آئیں گے انشااللہ

قومیت کو لڑوایاں جا رہا ہیں ایسا لگتا ہیں کہ انڈیا سے کوئی پکڑا ہے

ترجمہ یہ ہمارے سر کا تاج ہیں اور یہ ہمارے قدر کر رہی ہے ھم بھی پٹھان ہے ھم اس کے قدر کر رہی ہے ویلڈن

جو بھی پولیس والا پکڑیں اس سے عمران خان کے حق میں ویڈیو بنائیں۔ اور پھر جانے دیں۔ کیونکہ یہ بھی بعد میں ویڈیو ویڈیو کھیلتے ہیں

آدھے گھنٹے بعد یہی پولیس والا مظلوم بن کر بیٹھا ہوگا اور ساتھ میں تین یا چار بیٹھے گلا پھاڑ رہئ ہونگے ۔کہ دیکھیں کیا ظلم کیا۔۔

اس پیٹ چیک کریں ماتم کے نشانات تو نہیں

یہ ایس ایچ او صفدر ہے، یہ 26 نومبر2024 کو تھانہ سٹی حسن ابدال میں ایس ایچ او تھا، اسی تھانے میں ہم پر دشت گردی کی ایف آئی آرز ہیں

Ye SHO Tehsil Hazro s hai

SHO SAFDAR 🔥
Похожие видео
Sensitive content
ایس ایچ او پر پرچے کی وجہ سامنے آ گئی ایس ایچ او رات 1 بجے دو کانسٹیبل لے کر جج کے کمرے میں گھس گیا تھا کہ جلدی کرو چلو خواتین کا دفعہ 164 کے تحت ہماری مرضی کا بیان لو جج کمرے میں sleeping dress میں تھا جج پہچانا نا جا سکا صبح ہوتے ہی ججوں نے مجسٹریٹوں نے ہڑتال کر دی کہ پہلی یہ لوگوں کے گھروں میں گھستے تھے اب یہ سیدھا جج کے کمرے میں ہی گھس گئے ہیں تو ڈی آئی جی کامران فیصل نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا لیکن جج راضی نا ہوئے ججوں نے ایس ایچ اور 452 کی ایف آئی آر کا مطالبہ کیا تو پھر ایس ایچ او پر پرچہ بھی دے دیا گیا عمران ریاض خان
Ahmad Hassan Bobak
39,980 просмотров • 2 месяцев назад
