Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

انتحابی منشور برائے NA 122 پارٹ 1

65,279 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля Zulqarnain Ranjha
Zulqarnain Ranjha2 лет назад

یہ صاحب بھی 8فروری کو زلیل ہونے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔

Фото профиля عاطف محمود
عاطف محمود2 лет назад

کون سنے کو خواجہ سرا ایک ہی منشور ہے تم لوگوں کا رج کے کرپشن کرو خود بھی کھاو اشرافیہ کو بھی کھلاو سب کو پتا نا آجایا کرو آپ گندہ منہ لیکر یہاں

Фото профиля Hamid - تخلص شعور
Hamid - تخلص شعور2 лет назад

ان موصوف کے الفاظ پہ غور کریں " الیکشن تک"اس کے بعد پھر وہی ڈگر وہی نگر وہی فرعونیت وہی قہر اس کا کیا مطلب ہے کہ "الیکشن تک" یعنی اگر جیت گئے تو پھر کچھ نہیں کریں گے اور اگر ہار گئے تو پھر وہی مہنگائی مکاؤ کا جھوٹ ۔ عمران خان کرپٹ ہے کا نعرہ مجھے نہیں پتا کہ جو یہ کہ رہا ہے وہ صحیح ہے یا غلط مگر 36 سال کے بعد اگر اس کی جماعت نے یہ پاکستان کو دیا ہے تو لعنت ہے اس پر عمران خان نے 3 سال اور آٹھ مہینے میں قوم کو جو دیا اس کی امیج ضرور دیکھیں جو میں نے یہاں اٹچ کی ہے ۔ اس حرام خور ہندو لیگ والے پاکستان کو حرام کا مال سمجھ کر ہڑپ کر جاتے اگر عمران خان نہ آتا لوگوں پاکستان کے ارد گرد دیکھو ۔ انڈیا ۔ چین ۔ بنگلہ دیش افغانستان سب کے حالات پاکستان سے بہتر ہیں اوربنگلہ دیش اور افغانستان پیسہ پاکستان سے تین گنا بڑا ہوگیا کیوں کے ان لوگوں نے پاکستان کو کھانے اور نقصان اٹھانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ۔ کس کس چیز پہ روؤں اور آنسوں بہاؤں

Фото профиля Ali
Ali2 лет назад

خواجہ صاحب جیل کا پریکٹس کرلو بہت سخت وقت آپ لوگوں پر انا ہیں اس بار کوئی پلیٹس لیٹ وغیرہ نہیں چلے گی اس بار اننگز بہت سخت ہوگی اس سے پہلے اگر آپ نے توبہ کیا تو شائید کچھ معافی تلافی ہوجائے گی نہیں تو خان صاحب ٹف ٹائم دیگا

Фото профиля Mufti Hammad Fazal
Mufti Hammad Fazal2 лет назад

میرا تعلق اور ووٹ حلقہNA 122سے ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ 2008 سے آج تک اس حلقہ میں کام ہمیشہ خواجہ سعد رفیق نے کروایا۔خاص طور پر ابھی اس وقت جو والٹن نالے کو زیر زمین کرنے اور سڑک کی توسیع اور دیگر کام جو ہورہا ہے وہ اہل علاقہ کا دیرینہ مطالبہ تھا ۔ جن کالجز کی بات کر رہے ہیں ان سے اہل علاقہ نے فائدہ اٹھایا لیکن تھوڑا تعلیمی معیار کی طرف توجہ دیجئے اس میں بہت کمی ہے ۔ باقی ہمارا جامعہ طہ کی مدر برانچ والٹن مدینہ کالونی اکیڈمی روڈ میں ہے۔ وہاں تشریف لائیں اور اس سڑک کی طرف بھی توجہ فرمائیں ۔آخری دفعہ گیلانی صاحب کے آنے پر کام ہوا تھا ۔ویسے یہ اچھا ہوا کہ یسین سوہل کو ٹکٹ نہیں ملا ۔وہ صاحب کچھ کام نہیں کرواتے ۔

Фото профиля 🅘🅜🅡🅐🅝
🅘🅜🅡🅐🅝2 лет назад

سر نہایت احترام کے ساتھ اس ویڈیو کو دیکھ کے مجھے نہیں لگ رہا کہ کوئی بات بنے گی لیکن وہ اپ کے ڈنٹونک والے نے کہا تھا کہ ساڈی گل ہو گئی ہے تو اب مجھے لگتا ہے گل ہونے سے کچھ ہونا ہے عوام نہیں ماننے والے ٹھیک ہے اس لیے اپ کوشش کریں کوئی نوکری شوکری ڈھونڈ لیں

Фото профиля Qamar Nawaz
Qamar Nawaz2 лет назад

ریلوے کی زمینوں پر قبضہ کرکے ہاؤسنگ سوسائٹی بناؤ فوج کے تلوے چاٹ کر اقتدار میں آؤ یہ ہے تم لوگوں کا منشور لٹو تے پھٹو

Фото профиля M Khan
M Khan2 лет назад

انتخابی منشور ہماری بات ہو گئی ہے ہم اچھے بچے بن کے ساری باتیں مانیں گے ہم ڈیل پر من و ان عمل کریں گے ہم بوٹ پالش مزید دل لگا کر کریں گے بس ہمیں خان سے بچا لو

Похожие видео