正在加载视频...

视频加载失败

انتظامیہ تفتیش کرکے اس ہوٹل پر ایکشن لے ۔۔۔

107,690 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

34 条评论

Dr. ALPHA 的头像
Dr. ALPHA5 个月前

@juttji33 صبح صبح مذاق نہیں کرو یار انتظامیہ ؟ کو نسی انتظامیہ ؟ 😂😂😂😂 کہاں کی انتظامیہ ؟ 😂😂😂😂 کیسی انتظامیہ ؟ 😂😂😂😂😂 جن ملکوں میں انتظامیہ اور ادارے ھوتے ھیں کیا وہ پاکستان کی طرح چلائے جا رھے ھوتے ھیں؟

𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 的头像
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈5 个月前

@juttji33 🤣🤣🤣🤣 ڈاکٹر صاحب میری تو شام ہوگئی

Tahseen Bhatti 的头像
Tahseen Bhatti5 个月前

zila bahawalpor tehsil khairpor tamewali al riaz restaurant. ya log ghatiya hn na safai k nazaim h mehanga khana or batmizi uper sa krty hn. mere ap sa sa durkhast h inka khelaf awaz uthaen ya awam ko kuch ni smjhta @GovtofPunjabPK @

aimas 的头像
aimas5 个月前

@mu01271184 اللہ کرے پنجاب کے لوگ اسی طرح زلیل ہوں جب خان نے کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا آپ لوگ برداشت نہیں کر سکو گے

Muhammad Ali Satti 的头像
Muhammad Ali Satti5 个月前

جن سے یہ بھائی مطالبہ کر رہے ہیں اگر وہ منتھلی پر ہوے تو پھر اوپر سے نیچے تک ایک ہی زہنیت کے لوگ بیٹھے ہیں

@AsifMak747 ipian 的头像
@AsifMak747 ipian5 个月前

@saytayyib اوپر سے لے کر نیچے تک چوکیدار سے لے کر چپراسی تک سارے حرام کھا رہے ہیں اجتمائی عذاب الٰہی کو دعوت دے رہے لیکن مرتا صرف غریب ہے کیونکہ وہ اپنے حق کے لئے آواز نہیں اٹھاتا خود کو مار لیتا ہے لیکن ظالم کا ہاتھ نہیں روکتا روتے رہو مرتے رہو 😡🤦🏼😱

Amir Mansoor 的头像
Amir Mansoor5 个月前

بیغیرت انسان کسٹمر کے ساتھ اس طرح کا سلوک اس غنڈے کو تو ہوٹل مالک کو فورا نکال دینا چاہئے۔ اگر یہ مالک ہے تو لوگوں کو اس ہوٹل کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہیے

Anchor PleX 的头像
Anchor PleX5 个月前

تسی پنجابی قوم نال حکومت جو وی کر رہی ہے ٹھیک کر رہی ہے تسی اسی قابل ہو ہوٹل میں جا کے کھانا کھانے اور کرسی پر پچھواڑا رکھنے کا ٹیکس بھی حکومت آپ سے لے ہی ہے ایسا دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہے۔

Aqeel Sadiq 的头像
Aqeel Sadiq5 个月前

Bill must be explained by hotel management because it is basic right of a customer to check whether they are charging something extra!!! Hard earned money cant be wasted, i stand with the customer, we are tax payers of this countey and need an SST bill instead of this “kachi raseed”, this is a serious matter of concern for FBR as well, they must collect taxes from these dhaba style hotels which prefer to receive cash on this kachi raseed instead of card or QR payment.

Muhammad Irfan 的头像
Muhammad Irfan5 个月前

تم لوگوں کا علاج ھے گھر کھاو صاف کھاو سفر میں پھل کھاو پانی پیو

MaaN_Speaks 的头像
MaaN_Speaks5 个月前

@OfficialDPRPP @MaryamNSharif @Aadiiroy2 @ChotiSheikhni @CMComplaintCell

ایک آدمی 的头像
ایک آدمی5 个月前

فیملی کے سامنے زدوکوب کیا ہے اس پر معافی تلافی ہو جائے گی پولیس بھی کھانا یہیں سے کھاتی ہوگی۔کاونٹر پر بیٹھا شخص بڑ مطمئن لگتا ہے کچھ نہیں ہوگا۔

Anchor PleX 的头像
Anchor PleX5 个月前

بائیکاٹ کرو ان۔ہوٹل والوں کا دیکھ لینا کیسے گھر گھر کھانا لے کر جائیں گے۔ جب خود بھوک گل پڑی تو

Sheikh Waleed 的头像
Sheikh Waleed5 个月前

چاچا اے ہوٹل اے کوئی بس دی سیٹ نہیں جتھے چھوٹا وڈا ہوندا اے پیسے نہیں تے گھر بیٹھو ہر جگہ رولہ نہیں پائی دا

𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾 的头像
𝐹𝒶𝓈𝓈𝒶𝒹𝒾5 个月前

@techmaster489 آپ جتنے مرضی مُطالبے کریں بھائی آپ کبسمجھیں گے کہ یھ اسلام کا قلع پاکستان ھے آپ کے مُطالبات کی اُتنی ھی اھمیت ھے جتنی دوپٹے میں لپٹے حیضی خونی روئی کے گولے کی جو کوڑے کے ڈھیر میں پڑا ملتا ھے دیکھیں آپ ٹیکس دیں اور فوت ھو جائیں بس اسکے علاوہ آپ کی زندگی مُطالبات کی کوئی حیثیت نہی

اصلی سید 的头像
اصلی سید5 个月前

@hassaanhashmii مصروف ہوٹل لگ رہا اسےضرورت ہی نہیں پنگےکرنے کی ۔ اسی جزباتی شخص نے ہی بدمعاش کی ہوگی پیسے بھی600روپے کی تو تو دو پلیٹیں نہیں آتیں گوشت کی اگر ہوٹل پر کھانا کھانےجاتے ہوتو دل بڑا کرو پاکستان می کسی کوکاروبار کرنے دو جس بچےبلُ مانگا ہے وہ کون سا دودھ پیتا بچہ ہےکھاناتوکھایاہوگا

KKK 的头像
KKK5 个月前

یہ ہوٹل ہے, نہ کہ سرکاری ٹرین جہاں بچوں کا ٹکٹ آدھا ہوتا ہے ۔

Saeed Rajpoot 的头像
Saeed Rajpoot5 个月前

@DC_Bahawalpur Plz look in to the matter 🙏

🇦🇪khan, 的头像
🇦🇪khan,5 个月前

لعنت ہو اسی درندوں پر

Doshanbe 的头像
Doshanbe5 个月前

Saraiki birha drama baaz

Im Me 的头像
Im Me5 个月前

Penda vs Penda

NexVora 的头像
NexVora5 个月前

@prodpobwp strict action should be taken.

Muhammad Aadil 的头像
Muhammad Aadil5 个月前

@Saleemameo_27 Walaikumslam

Tahir Ahmad 的头像
Tahir Ahmad5 个月前

جب بھی کسی بھی ہوٹل پر جائیں، پہلے قیمت پوچھیں پھر چیز منگوائیں۔

Rao Raheel Hussain 的头像
Rao Raheel Hussain5 个月前

میں ان سے دو بار کھانا کھا چکا ہوں کھانا کھا کر جو بل بنا وہ کھانے سے مطابقت نہ رکھتا تھا دونوں بار انہوں نے معافی مانگ کر بل سیٹ کر کے دیا ہے، یہ لوگ ریگولرلی ہیر پھیر کر کے مال کماتے ہیں جو لوگ جائیں وہ توجہ سے جو چیزیں کھائیں ان کا بل دیں

hmm 的头像
hmm5 个月前

jab family sath ho mutalba ni krty aik do ko .

Humair Saeed 的头像
Humair Saeed5 个月前

Janab aap ko pehle confirm karna chayie tha ke Bache ka per head count hoga yah nai. Normal hota hai . Fazol mein shor dalne se khuch nai hota

Aadi 的头像
Aadi5 个月前

Brother raise a complaint along with the video on the citizen portal

siddy bhai 的头像
siddy bhai5 个月前

Never eat at hotel. Cook at home, clean, pure and cheap.

Rizwan Chaudhary 的头像
Rizwan Chaudhary5 个月前

@prodpobwp

Tim-泰穆尔 的头像
Tim-泰穆尔5 个月前

Yeh kya topic hai bc

ایران اور عمران 的头像
ایران اور عمران5 个月前

Bhai khany se pehlay rates confirm kar lia kren

AfnanAdi 的头像
AfnanAdi5 个月前

وہ سہی بول ریا ہے وہ اپنے کھانے سے بچے کو کھانا کھلا رہا تھا چاہے وہ 2 روٹیاں دونوں باپ بیٹوں نے مل کر کھائی ہو تو ہوٹل والوں نے کیوں اس بچے کے کھانے کے پیسے لگائے اسکی غلطی یہی تھی وہ غریب آج اپنے بچوں کو ہوٹل میں کھانا کھلانے لے آیا تھا

Rizwan Chaudhary 的头像
Rizwan Chaudhary5 个月前

@bwpmmc

相关视频