Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🚨 وزیر اعلی خیبرپختونخوا آپکے نوٹس میں ہنگو ڈپٹی کمشنر کے آفس کے باہر پولیس درندگی کی آخری حد کراس کرکے خواتین پر عوام کے درمیان ایسے تشدد کررہی ہے پلیز اس پر ایکشن لیا جائے

24,789 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 21

Фото профиля Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi2 месяцев назад

شہزاد یہ ناخوشگوار واقعہ چند ماہ پہلے ہری پور میں پولیس اور خواجہ سرا کے درمیان پیش آیا تھا. اس کے خلاف صوبائی حکومت نے بھرپور ایکشن لیا تھا۔

Фото профиля Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv
Malik Pervaiz Iqbal Umvi Adv2 месяцев назад

@YarMKNiazi Ya kiya ho raha hy

Фото профиля muhammad azam
muhammad azam2 месяцев назад

یے تو بہت دن پہلے ہری پور میں ہوا تھ اپہلے تحقیق کیا کرو پھر پوسٹ لگایا کرو جناب

Фото профиля Muhammad Akarm
Muhammad Akarm2 месяцев назад

ویوز کے چکر میں بلا تحقیق ہر نیوز کہ کب کی ہے اور اس کا کیا حل ہوا اور ایڈیٹنگ کر کے بس پوسٹ کر دی،حد ہے لاپرواہی اور نالائقی کی۔

Фото профиля Malik Usman
Malik Usman2 месяцев назад

Ye ha kanoon orat pa bhi lathi charge

Фото профиля Abdullahorakzai
Abdullahorakzai2 месяцев назад

Ya Hangu nhe hai.. Hangu hamra district hai..waha p asi jaga nhe hai

Фото профиля Zunaira Dogar
Zunaira Dogar2 месяцев назад

Ye sab k sab janwar q 1 khatoon k peechay pray huey hain. Ethics naam ki to koi cheez pehly hi is mulk me paai nahi jati ab to ye log basic values b bhool gye hain. Prhay likhay Jaahil!

Фото профиля Muhammad Mustafa
Muhammad Mustafa2 месяцев назад

Afsoos

Фото профиля Yar Muhammad Khan Niazi
Yar Muhammad Khan Niazi2 месяцев назад

یہ کب کا واقعہ ہے؟

Фото профиля DayTrading007
DayTrading0072 месяцев назад

@SohailAfridiISF what the heck is happening? Plz take appropriate action against these criminals

Фото профиля BROLY
BROLY2 месяцев назад

WTH 😡🤬

Фото профиля Ajanbi Musafar
Ajanbi Musafar2 месяцев назад

@LGKPGovt @KPChiefMinister @KP_Police1 @PnDKPGovt

Фото профиля Inam Suri
Inam Suri2 месяцев назад

Is Awam "Khussi" ?????

Фото профиля Sweetkakar943
Sweetkakar9432 месяцев назад

اتنی ساری لاشیں آس پاس کھڑی تھی تب ہی تو پولیس کی اتنی ہمت ہوئی

Фото профиля روفی Rofi
روفی Rofi2 месяцев назад

عورتوں کے دشمن محافظاللَّہ پاک ان بےغیرت محافظوں کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کو اس سے بھی ذیادہ سڑکوں پر ذلیل کرے میرا بس چلے میں خداکی قسم اس طرح کے مردوں کو گولی مادوں

Фото профиля Salman
Salman2 месяцев назад

@SohailAfridiISF @ShafiJanPTI @GovernmentKP

Фото профиля Sam
Sam2 месяцев назад

Welcome to Islamic state

Фото профиля Samina Talib
Samina Talib2 месяцев назад

Fascist police

Фото профиля Naseem Mahmood
Naseem Mahmood2 месяцев назад

یہ زیادتی ہے اس پولیس کو نکیل ڈالنی چاہئے

Фото профиля Zubair Zahid
Zubair Zahid2 месяцев назад

@_Mansoor_Ali

Фото профиля Nishat Khan
Nishat Khan2 месяцев назад

یہ چوتیا کیا نوٹس لیں گے ان کا نوٹس خود کسی نے لیا ہوا ہے۔۔

Похожие видео

دریائے سوات واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی سانحہ سوات پر صوبائی حکومت کی بے حسی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ، گورنر خیبرپختونخوا سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر صرف اسسٹنٹ کمشنر اور ریسکیو اہلکاروں کو نشانہ بنانا ذیادتی ہے ، گورنر خیبرپختونخوا اس سانحہ پر وزارت سیاحت زمہ دار ہے جسکا اختیار وزیر اعلی کے پاس ہے ، گورنر خیبرپختونخوا دریائے سوات میں چارپائیاں بچھانے والا ہوٹل ، اسکی انتظامیہ ، وزارت سیاحت اس سانحہ کی زمہ دار ہے ، گورنر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ پر اس سانحہ کی براہ راست زمہ داری عائد ہوتی ہے انہوں نے ایمرجنسی میں کوئی ایکشن نہیں لیا ، گورنر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کو اس نااہلی پر مستعفی ہونا چاہیئے ریاست مدینہ کا راگ الاپنے والے یہی بھاشن دیتے تھے ، گورنر خیبرپختونخوا قیدی نمبر 420 دریائے فرات کے کنارے کتے کے مرنے کی مثالیں دیتے تھے انکی حکومت میں دریائے سوات میں انسان تڑپتے اور بہتے رہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی صوبائی حکومت نے جنوبی اضلاع دہشت گردوں کے حوالہ کر دیئے ہیں گورنر خیبرپختونخوا صوبہ میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیئے جارہے ہیں گورنر خیبرپختونخوا Faisal Karim Kundi

Pakistan Peoples Party - PPP

12,016 просмотров • 1 год назад

دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلی خیبر پختونخوا، وزیر اعلی سیکرٹریٹ پشاور نیوز ٹکرز: 20 اکتوبر 2025 نو منتخب وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر پہلا باضابطہ اجلاس۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ پر پیشرفت اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ۔ اجلاس میں انسداد بدعنوانی سے متعلق معاملات پر بھی غوروخوص۔ چیف سیکرٹری، آئی جی پی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، انتظامی سیکرٹریز، اور پولیس کے دیگر اعلی حکام کی شرکت۔ تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت۔ متعلقہ حکام کی طرف سے وزیر اعلی کو صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ۔ گڈ گورننس روڈ میپ کا مقصد پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ہے، بریفنگ گڈ گورننس روڈ میپ پی ٹی آئی کے وژن اور منشور کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے، بریفنگ گڈ گورننس روڈ تین وسیع شعبوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے، بریفنگ ان شعبوں میں پبلک سروس ڈیلیوری، امن و امان اور معیشت شامل ہیں، بریفنگ روڈ میپ پر عملدرآمد کے سلسلے میں تمام محکموں کے لئے الگ الگ ایکشن پلان تیار کئے گئے ہیں، بریفنگ وزیر اعلی کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کے واقعات اور عوامل، امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے صوبائی کے اقدامات، پراونشل ایکشن پلان پر عملدرآمد، آئیندہ کے لائحہ عمل، پولیس کو مستحکم بنانے کے لئے اقدامات اور دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا اجلاس میں اظہار خیال اور اہم پالیسی ہدایات و اعلانات۔ 8 فروری 2024 کو خیبر پختونخوا میں بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، سہیل آفریدی میں صوبے کی بیوروکریسی اور پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں پریشر کے باوجود صوبے کے عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ کیا، وزیر اعلی صوبے کی بیوروکریسی نے صوبے کی مخصوص روایات اور اقدار کا خیال رکھا، سہیل آفریدی امید ہے وہ آئندہ بھی صوبے کے روایات کو برقرار رکھیں گے، وزیر اعلی لیکن بدقسمتی سے بعض سرکاری لوگوں نے پریشر برداشت نہیں کئے اور عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ نہیں کیا، سہیل آفریدی گذشتہ عام انتخابات میں جو سرکاری حکام نے عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے انہیں ہم ریوارڈ دیں گے، وزیر اعلی جن لوگوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، سہیل آفریدی چیف سیکرٹری کو ہدایت کرتا ہوں ایسے تمام لوگوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت کاروائی کرے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور عمران خان پارٹی کے تا حیات چئیرمین ہیں، سہیل آفریدی جس بھی پارٹی کی حکومت ہو اس کے ایجنڈے پر عملدرآمد سرکاری مشینری کا کام ہے، وزیر اعلی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہماری پارٹی کا سب سے اہم ایجنڈا ہے، سہیل آفریدی کسی کو بھی کسی بھی قسم کے کرپشن کی اجازت نہیں ہوگی، جو کرپشن کرے گا اس کے خلاف سخت کاروائی ہوگی، وزیر اعلی سرکاری ملازم اور ہم سب عوام کے خادم ہیں، ہم اپنے عہدوں پر عوام کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہونگے تو وہ اپنے عہدے پر نہیں رہے گا، وزیر اعلی میں روایتی انداز میں کام کرنے کے لئے نہیں آیا، روایتی انداز سے ہٹ کر کام کرنا ہوگا، سہیل آفریدی ہم نے ایسے کام کرنے ہیں جسے عوام کو احساس ہو کہ انہوں نے صحیح تبدیلی کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے، وزیر اعلی ضم اضلاع کے لئے ٹرائبل میڈیکل کالج اور ٹرائبل یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی تمام ضم اضلاع میں ان اداروں کے کیمپیسز قائم کئے جائیں گے، وزیر اعلی تمام ضم اضلاع میں تحصیل کی سطح پر پلے گراونڈز کی تعمیر کا اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی ضم اضلاع کے لئے سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی کے پی پشاور شہر کی بحالی و ترقی کے لئے ریوایویل پلان کا بھی اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی ای پیڈ سسٹم کو صوبائی حکومت کے ای ٹینڈرنگ سسٹم سے ہم آہنگ کیا جائے، وزیر اعلی رٹہ سسٹم کے خاتمے کے لئے کانسیپچوئل ایگزامینشن سسٹم رائج کرنے پر کام کیا جائے، سہیل آفریدی سرکاری ملازمین کی پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لئے دو سالہ پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، وزیر اعلی پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لئے سفارش کلچر کا خاتمہ کیا جائے، سہیل آفریدی پوسٹنگ ٹرانسفر سمیت تمام سرکاری امور میں ٹرانسپرنسی اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلی پارٹی ایجنڈے پر عملدرآمد کے لئے سخت فیصلے لوں گا، ان پر عملدرآمد کرنا ہوگا، سہیل آفریدی 1/2

Khalid Khan Supari

11,732 просмотров • 11 месяцев назад