Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ساتھیو۔۔مجاہدو جاگ اٹھا ہے سارا وطن یہ وقت پھر آ گیا ہے۔۔ ہر حلالی اور وطن پرست۔۔۔غیر مشروط طور پر شخصیات سے بالاتر ہو کر ریاست کے ساتھ کھڑا ہو جائے۔ دشمن کی سب سے پہلی ہار یہ ہی ہو گی کہ سب پھر اکٹھے ہو گئے۔ (اسد آر چوہدری)

17,469 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

M.K Yousafzai's profile picture
M.K Yousafzai1 year ago

اے نگارِ وطن تو سلامت رہے

Quratulain Jadoon's profile picture
Quratulain Jadoon1 year ago

پاکستان ہے تو ہم ہیں ہمارا نام ہے ہماری پہچان ہے پاکستان نہی تو ہم نہی ہماری کوئی پہچان نہی ہم اپنے ملک اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں آخری سانس تک

Farooqi Speaks's profile picture
Farooqi Speaks1 year ago

کوئی شک نہیں،میرے خیال میں اس وقت سیاسی معاملات کو ایک سائیڈ پر رکھ کر مودی سرکار کو منہ توڑ جواب ضروری ہے۔ اور اگر اس کے لیے کوئی بڑا فیصلہ قومی مفاد میں کر سکتے ہیں تو پہلی فرصت میں ہونا چاہیے۔

RedDeer.Games IR's profile picture
RedDeer.Games IR1 year ago

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

Sheikh Amir's profile picture
Sheikh Amir1 year ago

@INSTANewsTv7 Pakistan Zindabad 🇵🇰👊💪💞🕺

Miqbal@1949's profile picture
Miqbal@19491 year ago

لہو گرمانے والے ترانے

zia ur Rahman's profile picture
zia ur Rahman1 year ago

ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں ایمان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ پاکستان زندہ باد

NAVEED Mir's profile picture
NAVEED Mir1 year ago

سدا بہار ملی نغمہ

Moiz Mohsin's profile picture
Moiz Mohsin1 year ago

کیا دوبارہ پتلون گروی رکھوانے کا من ہے

name of energy's profile picture
name of energy1 year ago

لال ٹوپی والہ کہاں ہے۔۔۔ ؟؟

Related Videos

"ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ اتنے بڑے پیمانے پر کارکنوں کی گرفتاری کے باوجود ایک سیاسی جماعت نیچے جانے کے بجائے اوپر جا رہی ہے۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ عدلیہ نے سب مل کر ایک الیکشن ہرایا ایک سیاسی جماعت کو، لیکن وہ پھر بھی جیت گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی جماعت کی انتخابی نشان چھین لی گئی۔ ہم نے پہلی دفعہ دیکھا کہ ایک سیاسی لیڈر کو گرفتار کیا گیا اور جب سے وہ گرفتار ہوا، تب سے لے کر اب تک نہ ہم نے اسے دیکھا نہ اس کی آواز سنی۔یہ سب کچھ پہلی دفعہ ہو رہا ہے اور یہ ایک نئی تاریخ بن رہی ہے۔ جب بہت سی چیزیں پہلی دفعہ ہو رہی ہوں، تو امید نہیں چھوڑنی چاہیے۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں عوام کا راج آ جائے، پہلی دفعہ پاکستان میں یہ اندھیرا چھٹ جائے، پہلی دفعہ بند کمروں کے فیصلے کالعدم ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں میڈیا اور عدلیہ مکمل طور پر آزاد ہو جائیں۔ ہو سکتا ہے کہ پاکستان میں پہلی دفعہ حقیقی جمہوریت اور حقیقی آزادی آ جائے۔" Imran Riaz Khan #احتجاج_جاری_رہے_گا

PTI

100,345 views • 1 year ago