Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

انجینئر مرزا پر لعن طعن کا سیز ٹو شروع ہو چکا ہے۔ ہمارے بہت سنئیر اور credible رپورٹرز کے مطابق عمران خان سے انجئینر مرزا کی جیل کا فاصلہ بہت ذیادہ تھا، انکی باتیں “سفید جھوٹ “ ہیں ۔آپ اندازہ لگائیں ہمارے ملا حضرات کا کیا دین ایمان ہے،...

30,786 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🚨⚠️مجھے نہیں معلوم اسد طور کو کہاں سے عمران خان کی صحت کے بارے میں معلومات ملیں لیکن میرے پاس جو معلومات پہنچیں ہیں وہ بہت credible ہے۔ وہ ساری نہیں بتاؤں گا لیکن عمران خان کا blood pressure شدید shoot کر رہا ہے ۔ کیا انکو کھانے میں کسی قسم کا نمک دیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے انکا بلڈ پریشر شوٹ کر رہا ہے۔ اگر بلڈ پریشر بہت دیر تک اسی طرح رہے تو برین ہمیرج، اسٹروک، ہارٹ اٹیک، کڈنی فلئیر ہو سکتا ہے ۔ کیا انکا بلڈ پریشر اس لیے شوٹ کر رہا ہے کہ وہ بہت ذیادہ اسٹریس میں ہیں؟کئی مہینوں سے انھیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے ۔ عمران خان کی عمر 74 برس ہونے والی ہے اور انکو زندگی کی رمق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ آنکھ کا مسئلہ ہم پہلے ہی دیکھ چکے ہیں انکو بلڈ پریشر کا مسئلہ اس اسٹریس کی وجہ سے ہے سہیل آفریدی کو عمران خان نے عزت بخشی سپیل آفریدی کی یہ زمہ داری ہے کہ وہ ملٹری سے negotiate کرے۔ نعرے مارنے، رہائی فورس بنانا فضول باتیں ہیں ۔ اس وقت عمران خان کو بنیادی صحت کی سہولت مل سکے جو ہر قیدی کا حق ہے۔ پاکستان میں لوگوں نے کہا تھا کہ جو محمد مرسی کے ساتھ ہوا وہ عمران خان کے ساتھ ہو گا۔ مجھے فوج پہ اعتماد تھا کہ وہ ایسا نہیں کرے گی۔وہ مصر کی طرح گھٹیا فوج کی طرح نہیں ہو گی۔ لیکن جو کچھ ہمارے سامنے ہو رہا ہے وہ مصر کی طرح ہے۔ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ملک اور فوج کا ادارہ اسکا نقصان نہیں اٹھا سکے گا۔ پاکستان میں پہلے ہی تین جگہوں میں ریاست کے خلاف مزاحمت ہو رہی ہے یہ وزن ریاست برداشت نہیں کر سکے گی ۔

Rodium-A

104,912 просмотров • 2 месяцев назад

احمد رضا ڈار پر آپ نے ریپ کا کیس نہیں ڈالا، اسے بچا لیا گیا ہے، اور اسے ریپ کے الزام سے بچایا گیا ہے؟ میری تمام انویسٹیگیٹو جرنلسٹس سے گزارش ہے کہ ہمارے پاس ان خواتین کے رابطہ نمبرز موجود ہیں۔ آپ ان خواتین سے بھی بات کر سکتے ہیں اور ان کے والدین سے بھی بات کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پاکستان کے اداروں پر یقین نہیں ہے، تو شاید آپ کو بیرونِ ملک موجود ان افراد کی بات پر زیادہ یقین ہو۔ آپ ان سے بھی بات کر لیں۔ہم نے ان خواتین کو ایک ایک ملزم کی تصویر دکھائی تھی، اور انہوں نے جو بیان جج کے سامنے دیا، اس میں ایک خاتون کا چار صفحات پر مشتمل بیان ہے جبکہ دوسری خاتون کا بیان تین صفحات پر مشتمل ہے۔ 164 کا بیان اور میڈیکل کسی کی مرضی کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ جب جج 164 کے تحت بیان ریکارڈ کر رہا ہوتا ہے تو وہ بار بار یہ پوچھتا ہے اور سرٹیفکیٹ پر دستخط بھی کرواتا ہے کہ آپ جو بیان دے رہے ہیں، وہ بعد میں آپ کے خلاف بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ Muzamal Suharwardy Lahore Police Official

Muzamal Suharwardy Team

28,871 просмотров • 3 месяцев назад