Loading video...
Video Failed to Load
انسانی حقوق کی پامالی عوام پر ظلم پر ایوارڈ
246,661 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

ماہی✨2 years ago
یا اللہ ایسے دن پھر نصیب فرما آمین 😔

ماہی✨2 years ago
یہ بھی کیا دن تھے 😔

Annie Sehar2 years ago
انھیں چاہئیے کلبوشن کو بھی ایوارڈ دے دیں کیونکہ اسکے اور انکے کرتوت تو ایک جسے ہی ہیں

Ayesha Khan2 years ago
رائٹ۔۔

Ayesha Khan2 years ago
پاکستان زندہ باد ❣️

ماہی✨2 years ago
اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے مرشد آمین

Ayesha Khan2 years ago
ایسے ہی نہیں ہم تیری طرف داری کرتے ۔۔

مرشد کا دیوانہ2 years ago
یہ خبیث ان ملزمان میں سے ایک ہے جسے بانی چیئرمین عمران خان نے 3 نومبر 2022 کو وزیرآباد میں دن دیہاڑے خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں نامزد کیا مگر ریاست کا مردہ نظامِ انصاف اسے گرفت میں نہ لایا

laiba2 years ago
What a fall from grace.
