正在加载视频...
视频加载失败
انصافینز خدارا ایک دوسرے کو غدار غدار کہنا بند کیجئے۔ مخالفین کے وار کو سمجھئے۔ اپنی توجہ عمران خان صاحب کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی و آئین و قانون کی حکمرانی پہ رکھیں۔ پارٹی کے نام نہاد اندرونی اختلافات پہ نہیں اس فارم 47 کی ناکام حکومت کی... show more
23,841 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
11 条评论

آپ کہہ دیں علی امین گنڈا پور فیصل امین گنڈاپور پور بیان دے دیں ہم نے بل پر خان سے مشاورت کی ہے سارا مسئلہ فوری ختم ہو جائے گا اتنی سی بات ہے

بس کروں خدا کے لیے ان جذباتی تقاریر سے تم کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے جب وقت اتا ہے کڑے ہونے کا تو اس وقت تم لیٹ جاتے ہو منافقت کا اعلی مثال ہو تم

سب سے زیادہ کمپرومائزڈ انسان آپ ہیں، آپ کو ہم اتنی زیادہ عزت دی، احترام دیا، ووٹ دیا، اور آپ کو لفظوں اور زلفوں سے فرصت نا ملی

Open access ~> "Using Web Analytics to Assess Traffic to the Mandela Portal: The Case of African Countries" in New Review of Information Networking #BigData #DataTrustworthiness #Ghana #GoogleAnalytics #Kenya #NelsonMandela #Nigeria #SouthAfrica #Tanzania

انصافینز کی توجہ تو عمران خان ہی کی طرف ہے، توجہ تو آپ کی ہٹی ہوئ ہے۔

آپکی بات بلکل درست ہے جناب اب مسئلہ یہ ہے کہ علیمہ خان سمیت PTi کے کافی رہنماؤں نے منرلز بل کو عمران خان کی قید اور رہائی سے جوڑ دیا ہے جس پر دو دن سے بہت زیادہ آواز اٹھ رہی ہے اب KPK حکومت اس پر عمران خان سے مشورہ کرکے آگے بڑھائے ساری ٹینشن ختم ہو جائیگی

خان کی رہائی تک مائنز اور منرلز بل نا منظور

Sunntay Hain Dabbay Paao Koi Baal Banna Ke Ayya Hai. Baari Baari Phenkta Hain.

مردان کے مداری لوگوں کو بے وقوف بنانا بند کرو۔اپ لوگوں کی اصلیت قوم کو معلوم ہوچکی ہے۔پارٹی کےکالے بھیڑوں میی اپ سر فہرست ہے۔یہ جوظلم جبر تشدد اور قتل عام کررہا یہ جعلی حکومت نہیی بلکہ آپکےپنڈی مالکان کرتےہے۔لیکن آپ تنقیدجعلی حکومت پرکرکےلوگوں کو بےوقوف بنانےکی ناکام کوشش ہے

آپ کا کیا بہترین عزت بنا ہوا تھا اپنے بزدلی کے وجہ سے وہ بھی خاک میں ملا دیا آپ نے

Ghadar
