Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

انور مقصود کو اغوا کیا گیا مارا پیٹا گیا ان پر تشدد کیا گیا اور بتایا آپ جو کہہ رہے ہیں وہ سب سننے کی ہمیں عادت نہیں تمام چینلز پر انکو بین کردیا گیا ہے، سمیع ابراہیم

120,076 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Abbbiii
Abbbiiivor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI @sr_tabassum

Profilbild von عام آدمی common man
عام آدمی common manvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI

Profilbild von Sultan Khan 🇵🇰 سلطان خان
Sultan Khan 🇵🇰 سلطان خانvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI

Profilbild von SONIA SIDDIQUI
SONIA SIDDIQUIvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI Anwar Maqsood is a renowed legendary Schloar having a world wide international recognition. Such degrading behavior towards him is extremely toxic and condemnable. Schloars and patriots can never be muted. Their words and being be felt by millions billions..Allah help us.

Profilbild von noor alam
noor alamvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI

Profilbild von Maria Khan
Maria Khanvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI ہم ہمیشہ سے سوچتے تھے کہ جیسے ہم پاکستانیوں کے اعمال ہیں ہم پر عذاب کب نازل ہو گا، تو جواب ہے ہم پر عذاب پچھلے دو سالوں سے نازل ہے اگر ہم اب بھی آنکھیں نا کھولیں تو پھر ہم اس عذاب کے مستحق ہیں۔ جیسی عوام ویسے حکمران!

Profilbild von Immi Can
Immi Canvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI May Allah forgive us. We are touching the lowest levels every day.

Profilbild von MKA
MKAvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI Allah sabar dehy or insaf

Profilbild von Waqas Ahmad
Waqas Ahmadvor 2 Jahren

@NaeemBukhariPTI @hassankayani77 Ye kb hua. Bht buri bt yr

Ähnliche Videos

کل خواجہ آصف صاحب نے میرے حوالے سے ایک بات کی تھی۔ میں صرف خواجہ آصف سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ جب آپ کے ضمیر پر اتنا بوجھ تھا تو آپ صرف اتنا بتا دیں کہ 8 فروری کے الیکشن کے حوالے سے آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ کیا یہ الیکشن آپ جیت چکے ہیں؟ جس طرح 8 فروری کے الیکشن کو رِگ کیا گیا، جس طرح الیکشن لوٹا گیا، جس طرح ہمارے لوگوں کو بٹھایا گیا، یہاں اسمبلی میں ہمارے 100 تک اراکین تھے، انہیں نااہل کرکے دوسرے لوگوں کو لایا گیا، عدالتوں کو منیج کیا گیا، الیکشن کمیشن کو منیج کیا گیا۔ ہمارے لوگوں کو اسمبلی سے نکالا گیا اور جعلی لوگوں کو لایا گیا۔ کیا اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ آپ کے اپنے ضلع کی ریحانہ ڈار کو پولیس نے سڑکوں پر گھسیٹا، اس وقت آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں تھا؟ گلگت بلتستان میں جو کچھ کیا گیا، کیا اس پر بھی آپ کے ضمیر پر بوجھ نہیں ہے؟ اگر ضمیر کا بوجھ ہلکا کرنا ہے تو استعفیٰ دیں اور الیکشن کروا دیں، پھر پتہ چل جائے گا کہ آپ کی کیا حیثیت ہے۔

Asad Qaiser

48,217 Aufrufe • vor 3 Monaten