Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

انٹرنیشنل میڈیا تک۔۔ پہنچائیں اورسیز پاکستانیوں ✊✊

194,981 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

IBRAR HUSSAIN profil fotoğrafı
IBRAR HUSSAIN2 yıl önce

@SaimaAn05076401 یا اللہ ھم بہت گنہگار ھیں لیکن آپ سے التجاء کرتا ھوں جتنے بھی لوگ احتجاج کے لئے نکلیں ھیں ان سب کی حفاظت فرما آمین

We Want PeaCe profil fotoğrafı
We Want PeaCe2 yıl önce

*_اہم ترین۔۔ اسکو پھیلاتے جائیں۔۔!!!_* *_ڈی چوک کے قریب جو کلثوم ہسپتال ہے اسکا وائی فائی وائی پاسورڈ یہ ہے۔۔_* Kulsom hospital wifi KIH-guest Kulsum@2022

$BEYOND profil fotoğrafı
$BEYOND2 yıl önce

@Zubair4433 اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے شیئر کرو

ZEShan ⚫ profil fotoğrafı
ZEShan ⚫2 yıl önce

@Zubair4433 🙌✊

Shakeel ahmed profil fotoğrafı
Shakeel ahmed2 yıl önce

May God destroy uniformed Devils of pakistan

Maham821 🇵🇰 profil fotoğrafı
Maham821 🇵🇰2 yıl önce

اس ویڈیو کو پھیلا دیں

imran lover profil fotoğrafı
imran lover2 yıl önce

Shame on Islamabad police and Pakistan government

Nasreen Khalid profil fotoğrafı
Nasreen Khalid2 yıl önce

Pakistan underfasicsm

Zeshan profil fotoğrafı
Zeshan2 yıl önce

Afsos sadd afsoos 😢

🇵🇰❤️عمران خان زندہ باد ❤️🇵🇰 profil fotoğrafı
🇵🇰❤️عمران خان زندہ باد ❤️🇵🇰2 yıl önce

جس میں ایمان وغیرت ہے وہ نکلے اور جو بے غیرت ہے وہ چارپائ کے نیچے چھپ کے بیٹھے یا کسی گدھی کے پاؤں میں جا بیٹھے 😨😡😨 میرے پاکستانیو جان لو اللہ کے سوا ہمارا اس ملک میں کوئ بھی نہیں ہے صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ تھا جس پر ہمیں امید تھی لیکن سپریم کورٹ والوں نے بھی آج ہمیں دھوکہ دے دیا ہے ہماری موت کو یقینی بنانے پر دستخط کر دئے ہیں بس اب اوپر اللہ اور نیچے صرف عمران خان ہمارا ہے ،عمران خان کی بہن کی بات سچ ہے یہ لوگ عمران خان کو جیل میں ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن ان جیسے اس دنیا میں بہت سارے فرعونوں کو اللہ نے نیست و نابود کیا ہے تاریخ بھری پڑی ہے ان سب کا حشر ان شاءاللہ فرعوں ، شدداد و نمرود سے کم نہیں ہو گا انقریب یہ سب توبہ استغفار کریں گے تو بھی ان کی توبہ بلکل قبول نہیں ہوگی یہ دجالی فتنے کی راہیں ہموار کر رہے ہیں یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا کریم یا ذالجلال والاکرام یا اللہ پاک آپکے اپنے لا إله إلا الله کی حرمت کی خاطر عمران خان کھڑا ہوا ہے اس پر ظلم کرنے اور کروانے والے اور اسکا برا سوچنے والوں پر اپنا قہر نازل فرما دیں بحق محمد رسول الله😢🔥 #اگر_مومن_ہو_عمران_خان_رہا_کرو #جو_مومن_ہے_آمین_کہے_انجام_دیکھے #اللہ_الحق_ہے_خان_حق_کا_ساتھی_ہے #عمران_خان_کو_اللہ_رکھے_گا_ان_شاءاللہ #نکلو_اپنے_خان_کے_لئے #نکلو_اپنے_بچوں_کے_لئے #نکلو_اپنی_عزت_بچانے_کے_لئے #انقلاب_کا_آغاز_ہو_چکا_ہے_نکلو

Benzer Videolar