Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنا۔

47,811 views • 3 years ago •via X (Twitter)

7 Comments

Ehsan-e-Hassan's profile picture
Ehsan-e-Hassan3 years ago

Yr taras gai hain aik jhalak dekhny k liyee kasam sy 😢

Abduce's profile picture
Abduce2 years ago

You know it's time for something else when: ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩⬛

Nisha javaid's profile picture
Nisha javaid3 years ago

بس اور صبر نہیں ہوتا ہے پتا نہیں کب خان صاحب باہر آئے گا

قیدی نمبر 804 کا کارکن's profile picture
قیدی نمبر 804 کا کارکن3 years ago

مرشد تیری یاد ستاتی ہے

Murshad ❤'s profile picture
Murshad ❤3 years ago

ماشاءاللہ سے بچے کی اواز کتنی پیاری ہے اور بولتا کتنا پیارا ہے ❤

insaf PTI's profile picture
insaf PTI3 years ago

ماشاءاللہ

DS Sherazi 🇵🇰🏳️'s profile picture
DS Sherazi 🇵🇰🏳️3 years ago

❤️❤️❤️

Related Videos

بریکنگ نیوز 🚨مظہر برلاس کا بڑا انکشاف۔ اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والا 80 سالہ بوڑھا انگیز عمران خان کا دیوانہ نکل آیا خان کی ایمانداری کی گواہی دے ڈالی 🔥🔥 عمران خان ایک اثاثہ ہے آپ یقین کریں یہاں اسکاٹ لینڈ میں ایک انگریز بوڑھا دیہاتی آدمی اُس نے کہا میں نے زندگی میں پاسپورٹ نہیں بنایا وہ اسی سال کا ہوگا اور میں اسکاٹ لینڈ سے باہر گیا ہی نہیں تو میں نے کہا پھر اُس نے کہا آپ پاکستان سے ہیں مجھے عمران خان کی بڑی فکر ہے میں نے کہا آپ کو کیوں فکر ہے؟ کہنے لگے نہیں وہ انصاف پسند آدمی ہے وہ دیانتدار آدمی ہے وہ کرکٹ میں جب تھا تو وہاں یہ تھرڈ امپائر کا سارا چکر اُس نے چلایا وہ بے ایمانی کو چیٹنگ کو ناپسند کرتا ہے تو میں بڑا پریشان ہوں میں نے کہا آپ تو پاکستانی بھی نہیں ہیں آپ کو پریشانی کیوں ہے؟ اُس نے کہا میں انسان تو ہوں ناں میں انصاف پسند انسانوں کو پسند کرتا ہوں جو قانون کی بالادستی پر یقین کرتے ہیں اُن انسانوں کو پسند کرتا ہوں تو یہ ہے عمران خان جسکی ساری دنیا دیوانی ہے۔

‏زہـــرہ لیــاقت

16,050 views • 2 months ago