Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آؤ یاد کریں کونُ کیا کہتا تھا؟ یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا…!
6 Yorum

سب بے نقاب ہوگئے

عمران خان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ سیدھی بات کرنے والے ہیں۔ وہ ایک ایماندار آدمی ہیں اور بدقسمتی سے انہیں اپنی پارٹی کے اندر اور باہر بدعنوان لیڈروں سے نمٹنا پڑا۔ ایک شیر جس کے چاروں طرف ہیناس کا ایک پیکٹ ہے۔

سرجی انہوں نے جس نے ملک برباد کر دیا ہے ۔ اس نے آپ سمیت کہی لوگوں کو ٹی وی پر دیکھنا پر پابندی عائد کردی ہے ۔ مگر وہ بےوقوف نہیں سمجھتے کہ اس دور میں ٹی وی دیکھتا کون ہے ۔ میں نے تو خود ٹی وی کباڑ میں میں بھیج دیا ہے

امت مسلمہ کی رہنمائی امریکہ کو ہضم نہ ہوئی اور سازش بنی گئی۔۔ یہ تھی وہ تقریر

ٹرمپ اور عمران خان کا کیس دونوں کو گرانے کے لئیے ایک ہی باپ بیٹا شامل ہیں باپ (امریکہ) بیٹا (پاکستانی جنرل) کہانی پہلے ٹرمپ سے شروع ہوئی امریکہ کی سٹیبلشمنٹ ٹرمپ سے ناخوش تھی اس لئیے اسے ہٹانے کے لئیے کاروائیاں شروع کر دیں لیکن سب سے بڑی کامیابی انہیں 7جنوری 2021 کو ملی جب Capitol Hillپے امریکی سٹیبلشمنٹ نے خود حملہ کروایا اس کھیل میں سب ملوث تھے نیشنل گارڈز سپیکر فوجی قیادت کمانڈوز آرمی چیف پولیس جس دن 7 جنوری 2021 کو حملہ ہوا اس دن Capitol police کا Chief Steavenson اس دن کا گواہ ہے اور اسے ہر طرف کالز کی کہ لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہو رہا ہے سیکیورٹی بڑھائی جاۓ اس نے 32 کالز کیں کمانڈوز آرمی چیف فوج لیکن سب اس کام میں شامل تھے اس لئیے کوئی بھی نہ پہنچا بلکہ خود لوگوں کو اندر گھسنے دیا گیا اور سب فوجی فرش پے اسلحہ لئیے لیٹے ہوۓ تھے اور سب کام کرنے دیا گیا جب کام ہو گیا اور آرڈر آ گیا تب سب حرکت میں آۓ اور ٹرمپ کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کر دیا گیا اور الیکشن سے پہلے اسے نا اہل کرنے کا منصوبہ بنایا ٹرمپ ہے بھی توشہ خانہ کا کیس ہے اس کھیل کا جب Steavpnson نے فوکس نیوز کے ایک صحافی tucker carlson کو انٹرویو دیا اور سب بتایا تو صحافی کو فوکس نیوز سے نکال دیا گیا اور امریکی اسٹیبلشمنٹ نے دباؤ ڈال کر وہ انٹرویو نشر نہیں ہونے دیا لیکن اس صحافی نے باقی چینلز پے کوشش کی لیکن اسے کہیں بھی آفر نہیں ہوئی دباؤ اتنا تھا پر اس صحافی نے سوشل میڈیا ہے وہ انٹرویو جاری کر دیا اور ان کی دھجیاں اڑا دیں اب آتے ہیں عمران خان کی طرف واقعہ 9 مئی سارا کھیل وہی کردار بھی وہی اور ایک ہی شخص عمران خان پورے پاکستان پے پابندی 180 کیس سکرپٹ وہی سارے غدار ایک طرف اور عمران خان اکیلا عمران خان کو گرانے کے لئیے اسے نا اہل کرنے کے لئیے پاکستانی اور امریکہ اسٹبلشمنٹ یعنی پاب بیٹا ایک پیج پر سارا واقعہ ساری سیچویشن سوچیں تو نظر آتا ہے کہ باپ بیٹے کا کھیلا گیا کھیل کتنا بھیانک ہے

Is there any statement from ISPR after intercept story ?
Benzer Videolar
Sensitive content
یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا جو لوگ فوج کے خلاف بولتے ہیں یا اداروں کے خلاف ان کا ایک ہی علاج ہے تلوار سے ان کا سر قلم کر دیا جائے ان کا صفایا کردیا جائے۔ چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر
خرمی
18,545 görüntüleme • 1 yıl önce
