Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب

164,521 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Dr. Ghazala Tallat🇵🇰
Dr. Ghazala Tallat🇵🇰vor 2 Jahren

اللہ کی شان ایسے لوگ قومی اسمبلی کے امیدوار تھے جن کے فرشتوں کو نہیں پتہ کہ کرنٹ افئرز اور پالیٹکس کس بلا کا نام ہے۔

Profilbild von Imran Ahmed
Imran Ahmedvor 2 Jahren

او بزدل بےغیرت انسان تجھے بھی پتا ہے تیرے اوپر گولی کس نے چلائی ، تجھے یہ بھی پتا ہے تیرے بیٹے کو کی نے اغوا کروایا لیکن تیرے اندر اتنی اخلاقی جرات اور بہادری نہیں کے تو انکا نام لے سکے لیکن بغض عمران میں تو اپنا صحافتی چورن بیچنے سے بھی باز نہیں آ رہا

Profilbild von Yousuf hussaini
Yousuf hussainivor 2 Jahren

بیغیرت بےشرم ہے تو بھڑوے مطیع اللہ کو چھڑوا کے عمران خان لایا تھا تو اور اس بدبخت عورت کا شوہر دونوں ہی سیاسی بنیادوں پر ایجنڈے پر کام کرتے رہے اور بدلے میں اِداروں پر مسلط کیئے گئے عمران خان اپنے سخت ترین ناقدین کو انٹرویو دیتے رہے ہیں، ایسے 👇🏻 جھوٹ کو برداشت کیا خان نے

Profilbild von N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏vor 2 Jahren

مہاجر قوم کے ہیرو شہید فہیم فاروقی (کمانڈو) ♥️ مہاجروں کی دفاعی فوج کا سپہ سالار @AbsarAlamHaider

Profilbild von Scorpion
Scorpionvor 2 Jahren

اماں جی کے بزدل بیٹے انہیں سیاست میں تو لے آئے لیکن اپنے دور حکومت کے كارنامے نہیں بتائے۔

Profilbild von 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛vor 2 Jahren

جھوٹ بولتے ہیں یہ منافق لوگ کہ ہمیں نہیں پتا تھا انکو سب پتا تھا انہوں مزے لوٹے ہیں اقتدار کے کیسے یاد نہیں ہو سکتا انکو ؟

Profilbild von MALIK MUHAMMAD SALEEM
MALIK MUHAMMAD SALEEMvor 2 Jahren

ابصار صاحب آپ کو بھی بڑی اچھی طرح پتہ ہے کہ آپ کے اوپر کس نے فائرنگ کروائی تھی ، يہ بيچاری اماں جی کو تو مجبوراً سياست ميں آنا پڑا ، اماں جی دل کی صاف اور پرہيزگار خاتون ہيں ، ان سے کيا پوچھتے ہو ، اگر ہمت ہے تو نام لو آپ بھی ، ہر کوئی عمران خان نہيں ہو سکتا ،

Profilbild von Huma
Humavor 2 Jahren

@AbdurRauf_50min اور اب صحافیوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ کون کروا رہا ہے ؟ جن کا نام لینا چاہیے ان کا نام کیوں نہیں لیتے یہ صحافی اور مفکرین

Profilbild von Adnan Kaim Khani
Adnan Kaim Khanivor 2 Jahren

سن کتنی غور سے رہی ہے😂

Profilbild von 🔥رضاکار🔥
🔥رضاکار🔥vor 2 Jahren

کتنا ظلم کیا ھے ان ماجی کے بچوں نے ان کے ساتھ۔۔یہ سب باتیں ان کو پتا ہی نہیں تھی۔۔۔ایسے سن رہی تھیں جیسے پہلی بار یہ سب سن رہی ہوں۔۔

Ähnliche Videos