正在加载视频...

视频加载失败

اور ناظرین سلمہ بٹ صاحبہ نے مسلم لیگ نواز کا انٹرنیشل میڈیا محاذ سنبھال لیا ہے یہی چراغ جلیں گئے تو روشنی ہوگی

219,647 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛 的头像
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛2 年前

دبنگ خاتون ہے پُراعتماد ٹی وی پر دو چار بار سُنا ہے

Rana Hasib 的头像
Rana Hasib2 年前

بھائی جان یہ کام ہمیں الیکشن سے دو ماہ پہلے کرنا چاہیئے تھا ۔خیر اب بھی دیر نہیں ہوئی ۔ اب وقت ہو گیا ہے کہ ڈی چوک کے کتوں کو ہر چوک میں ننگا کیا جائے ۔

Malik Mohammad Akram Ali 的头像
Malik Mohammad Akram Ali2 年前

یہی تو ہے ۔۔۔ پڑھے لکھے اور برگرز بہت سارے ساتھ ہیں انہیں آگے لے کے آئیں ۔۔۔ یہی لوگ چہرہ بننے چاہیئں۔۔۔ اچھرہ، ساندہ سے پارٹی کا امیج برباد کر رکھا ہے ۔۔

Hamid Salim Khan 的头像
Hamid Salim Khan2 年前

یہ بچاری مخصوص سیٹ پہ نہیں آسکتی کیوں کہ خدمت نہیں کرتی

Umar Awan 的头像
Umar Awan2 年前

مریم اورنگزیب سے تو لاکھ درجے بہتر لگ رہی

ہانیہ ملک . 的头像
ہانیہ ملک .2 年前

👋👋👋👋✌✌✌

sajid@X 的头像
sajid@X2 年前

پہلی دفعہ سلمہ بٹ صاحبہ کو مذاکرات میں دیکھا اور سنا بہت ہی ذہین دبنگ اور دلیل سے بات کرتی ہیں ۔۔واقعی یہ ہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی ۔۔

M TARIQ QURESHI 的头像
M TARIQ QURESHI2 年前

مریم اورنگزیب سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ پارٹی کی جان چھوڑ دیں اور سلمہ بٹ جیسی لیڈیز کو انفارمیشن منسٹر بننے دیں

相关视频