Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اور ناظرین نمائندہ خصوصی منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا نیوز کا وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے سوشل میڈیائی جنگ بارے سوال اور جواب آپکی بصارتوں کی نظر

55,601 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von ASad abbasi
ASad abbasivor 1 Jahr

بھائی جان لگے ہاتھوں کیمرے کے سامنے یہ سوال ضرور اٹھاتے کہ مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ورکرز کو آپنی حکومت میں نوٹسسز مل رہے ہیں کیسسز بن رہے ہیں

Profilbild von Santor Security Inc.
Santor Security Inc.vor 1 Jahr

Protect confidential conversations with the HARP® Speech Protector. Ensure secure communication in government and defense sectors. Click to learn more.

Profilbild von TARIQ ASAD
TARIQ ASADvor 1 Jahr

کافی مدلل جواب ھے ۔۔۔۔خواجہ صاحب سے دو سوال ضرور پوچھیں 1) فیک نیوز پھیلانے والے یوٹیبرز کا مکو ٹھپنے میں کیا امر مانع ہے 2) مسلم لیگی سوشل میڈیا رضا کاروں کے خلاف مقدمات کیوں درج ھو رھے ھیں ۔۔۔🙏🙏

Profilbild von PakistaniPeeps
PakistaniPeepsvor 1 Jahr

سر آپکا حق تھا انکی جیب میں سے ریحانہ ڈار کا مینڈک نکال کر کیمرے کے سامنے شو کرتے۔

Profilbild von عاجِز
عاجِزvor 1 Jahr

راجہ صاحب ان سے اور کچھ پوچھیں نہ پوچھیں بس یہ پوچھ لیں کہ صدیق جان کو کیوں نہیں پھڑتے؟

Profilbild von A Saboor
A Saboorvor 1 Jahr

راجا صاحب خواجہ صاحب سے پوچھ لے کہ اس یوتھیے قونصل جنرل کو کب ہٹا رہے ہیں اور خواجہ صاحب کو قتل کرنے کی جو دھمکی ملی تھی اس کیس کا کیا ہوا 🙏🏻🙏🏻

Profilbild von Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)
Kashif Bhutta (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)vor 1 Jahr

راجہ صاحب اپ نے بہت اہم سوال تو پوچھے ہی نہیں یہ ایف ائی اے کے نوٹس کون بھجوا رہا ہے ججوں کی تعیناتی کون کرا رہا ہے تھتھا عمران ریاض اور صدیق للی ان کو کیوں نہیں گرفتار کیا جاتا

Profilbild von Raja Yasir 🦁
Raja Yasir 🦁vor 1 Jahr

ایک بھانڈ دوسرے بھانڈ کے ساتھ بھانڈ گیری کرتے ہوئے

Profilbild von Miqbut
Miqbutvor 1 Jahr

واقعی ہم لوگ صرف اور صرف پاکستانی ہیں اور میرٹ پر کارکردگی پر میاں نواز شریف کو سپورٹ کر رہے ہیں جہاں منافقت دیکھتے ہیں داڑھی اور جبہ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سچ کی حمایت کرتے ہیں 🤔

Profilbild von iffi
iffivor 1 Jahr

لندن سازش

Ähnliche Videos