Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آئی ایس پی آر کا نیا گانا
23,831 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

اس موقع پر فوجیوں کو چاہیے تھا بالکل پاکستان تو صرف اپ کا ہی ہے لیکن تمام سیاسی لیڈران کو بھی اس نغمے میں رکھنا چاہیے تھا لیکن بغض کے مارے نہیں رکھا گیا مجھے معلوم ہے قومی ہی روز کی پکچر کے ساتھ عمران خان کی تصویر نہ ہونا ایک بغض کی نشانی ہے

take the journey

آج کل کی آئی ایس پی آر کی حالت دیکھو، دشمن سے لڑنے کی بجائے گانے ریلیز کر رہے ہیں۔ ہنسی آتی ہے، یہ لوگ دشمن کو کیا جواب دیں گے؟ جواب میں تو صرف ایک نیا گانا بنا دیا۔ یاد کرو، ایک وقت تھا جب ایک خان تھا جو دشمن کو للکار کر کہتا تھا: "پاکستان سوچے گا نہیں، سیدھا جواب دے گا!" مگر اب؟ آج کی یہ ناجائز حکومت اور ان کے لاجواب آرمی چیف، کسی کام کے نہیں۔ صرف دکھاوے اور گانوں تک محدود رہ گئے ہیں۔ #ReleaseKhanForPakistan

انڈیا نے میر واعظ عمر فاروق کو 4 سال بعد نظر بندی ختم کے کے جامع مسجد میں جمعہ کا خطبہ پڑھانے کی اجازت دی کیونکہ انڈین حکومت کو انڈیا کا مفاد عزیز ہے پاکستان فوج اگر پاکستان سے مخلص ہوتی تو گانا ریلیز کرنے کے بجائے عمران خان کو ریلیز کرتے

مرا سی کے پاس دو تلواریں تھیں اس نے درمیان میں ویلڈنگ کروا کر چمٹا بنا لی 75 سالہ کے بعد علم ہوا یہ مجاہد غازی نہیں مراثی (مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب اخر) علامہ محمد اقبال

9 اپریل، 9 مئی، 8 مارچ، 8 فروری، 26 نومبر سب یاد ہیں!

لو جناب! عوام تو پہلے ہی کہہ رہی تھی کہ انڈیا پاکستان کا پانی بند کرئے گا اور پاکستان دو تین گانے لانچ کرئے گا

چلیں سب ایشو حل ہوگئے۔ سب سے گزراش ہے کہ نورجہان کے پتروں کی نغمے بس سنو شکریہ ڈی جے بابو

گانوں سے ہی جنگ جیتنی ہے پاکی فوج نے

سر سینر پتر کار جناب بشارت راجہ صاحب کیا آپ وضاحت فرمانا پسند کریں گے کہ اس ویڈیو میں ٹکر ٹاکر تھیف منسٹر بھی شامل ہیں ؟

ابے کھوتوں، انڈیا گانوں سے نہیں ڈرتا۔ وہاں پروفیشنلزم دکھانی ہوتی ہیں۔ مشورہ، پتلونیں تھوڑی ٹائٹ استعمال کرے کیونکہ پراپرٹی ڈیلروں کی اکثر جنگ میں اتر جاتی ہیں 🍿🤣🍿🤣
Benzer Videolar
Sensitive content
صاحبزادہ حامد رضا کا ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال؟؟؟؟
Haider Saeed
89,376 görüntüleme • 2 yıl önce
