Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آئی جی اسلام آباد نے مجھے خیبر پختون خوا ہاؤس میں گالیاں دیں، آئی جی اسلام آباد سرکاری گاڑیاں، اسلحہ، گارڈز ساتھ لے گیا - یہ آئی جی ہوتا کون ہے؟ کے پی ہاؤس پختون خواہ کی ملکیت ہے۔ انہوں نے ہمارے صوبے پر حملہ کیا ہے ۔ وزیراعلیٰ... show more
338,993 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
7 Kommentare

علی امین گنڈاپور صاف صاف جھوٹ بول رہا ہے یہ عوام کو چوتیا سمجھ رہا ہے ادھر ادھر کی باتیں کر رہا ہے مدے کی بات کیوں نہیں بتا رہا اب تو شک ہونے لگ گیا یہ شخص اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملا ہوا ہے

آج تو پی ٹی آئی والے بھی گنڈا پور کو گندا کر رہے ہیں 😂

گنڈا پور قران پہ ہاتھ رکھ کے حلف دے میں اپنی مرضی سے گرفتار نہیں ہوا۔یہ بندہ اگر خاموش رہا عمران خان اور عوام کے ساتھ غداری ہے 💯

جناح ہاؤس توڑنے والوں کو اب کیوں تکلیف ہو رہی ہے؟ وہاں کے دروازوں ، گملوں اور الماریوں نے کیا قصور کیا تھا؟ #BanTerroristPTI

سفید جھوٹ سے اچھا ہے کالا جھوٹ بول دو اور استعفیٰ دو اسمیں کونسی بڑی بات ہے تم سے کون کہہ رہا کہ کے پی ہاؤس انس دوبارہ بنواؤ۔ ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے

Nice Story.. Should be in South Indian Movies 🍿

جھوٹا سالا ، زبان تمہاری ہے پر یہ الفاظ کسی اور کے ہیں۔
