Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
میری رائے میں کل سپریم کورٹ کے باہر جو کچھ ہوا مجھے لگتا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے پہلے سے منصوبہ بندی کی تھی۔ میں نے اپنے قبیلے کے مشورے پر سیکورٹی کا انتظام کیا ہے۔ اب میں اسلام آباد میں 18 افراد کی مکمل سیکیورٹی کے... show more
123,649 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

💥💌

آج کل بندہ جائے وقوعہ سے 500 کلومیٹر دور ہوتا ہے تو اُس پر مقدمات درج ہو جاتے ہیں اور آپ نے تو پھر بھی اُسکو پکڑ کر اپنا غصہ نکالا تھا اِسلئے یہ سب متوقع تھا اور آپ کو اُکسا کر ایسا کروایا گیا۔ اب آپ اپنے دفاع میں لازم ہر آئینی راستہ اپنائیں۔

اللہ تعالی عمران جان صاحب کو، آپکو اور آپ جیسے تمام محب وطنوں کو اپنی حفظ و آمان میں رکھے شیر افضل بھائی 🤲🏻

یہ جو کل ہوا وہ صرف آپکو غصہ دلانے کے لئے پلان کیا گیا تھا شیر بھائی تُسی وی ہتھ ہولا رکھا کریں 😂

Sher Afzal!

شیر بھائی وہ ٹریپ تھا آپ کے لیے ائندہ خیال رکھیے، گا اللہ پاک آپ کا ہمی و ناصر ہو امین

Yes sir it's good decision,it's not a Islamic republic of Pakistan,it's a banana republic

That’s a good decision we want your safety first before I request for this decision But Alhamdulillah

I was saying exactly the same bosss. Pls be careful🥲🥲🥲
Benzer Videolar
Sensitive content
🚨🚨🚨 مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں عمران خان کی حکومت میں آزاد ہوئی، انہوں نے مجھے فرانس بھیجا، آسیہ ملعونہ اس وقت عمران نیازی اور اس کے ذہنی غلام شخصیت پرست یوتھیے بھاولے ہو رہے تھے کہ یہ عدالت کا فیصلہ ہے اس میں حکومت یا عمران خان کا کوئی قصور نہیں ہے، حالانکہ ریکارڈ پر ہر چیز موجود ہے جیسے کہ عمران نیازی نے امریکہ میں خود کیمرے کے سامنے اعتراف کیا کہ ہم نے ایک مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کو جیلوں میں ڈالا اور آسیہ کی رہائی ممکن بنائی، عمران نیازی نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے کسی اور حکومت نے یہ جرت نہیں کی کہ اس کو رہا کر کے باہر بھیجتے یہ کام میری حکومت نے کیا ہے، پہلے تو کہہ رہے تھے یہ عدالت کا فیصلہ ہے پھر خود ہی اپنی زبان سے اقرار کہ کہاں ہم نے رہا کروایا۔ اب کل بلہ کیس پر سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا بلہ پی ٹی آئی سے چھن گیا، اب یہ بھی تو سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ منافقوں
Khawaja Yaseen Usmani
73,638 görüntüleme • 2 yıl önce
Sensitive content
اسلام آباد کے پوش سیکٹر کے رہائشی فلیٹ میں فحاشی کا اڈا، خاتون تیسرے فلور کی کھڑکی سے کود کر زخمی ہوگئی، متاثرہ خاتون کا ویڈیو بیان میں سنسنی خیز انکشافات، اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی حدود سیکٹر ای الیون ٹو کی رہائشی بلڈنگ کے تیسرے فلور سے خاتون نے چھلانگ لگا دی۔ جسے شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی خاتون نصیبہ قیصر نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اس کا تعلق اسلام گڑھ میرپور آزاد کشمیر سے ہے۔ خاتون کے مطابق دو روز قبل سرائے عالمگیر سے مجھے شکیلہ نامی خاتون نے مری سیر وتفریح کے بہانے اسلام آباد پہنچایا اور یہاں سیکٹر ای الیون ٹو میں واقع رہائشی بلڈنگ کے تیسرے فلور میں لاکر قید کر دیا جہاں شکیلہ کا بھائی ذیشان عرف شانی بھی موجود تھا۔ شکیلہ نے مجھے بتایاکہ اسے بارہ لاکھ روپے میں شانی کے ہاتھ فروخت کر دیا گیا ہے۔ خاتون کے مطابق عصمت فروشی کے اس اڈے پر اور بھی لڑکیاں موجود تھیں۔ شکیلہ اور اس کا بھائی شانی مجھ سے غلط کام کروانا چاہتے تھے۔ میرے انکار پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میں نے کھڑکی سے چھلانگ لگانے سے پہلے شور شرابہ کرکے ایک راہگیر کی مدد سے پولیس بلوالی۔ لیکن پولیس فلیٹ کے کمرے تک آکر اندر داخل نہ ہوئی اور دروازہ کھٹکھٹاتی رہی، دروازہ نہ کھلنے پر پولیس واپس لوٹ گئی۔ پولیس بلوانے کی پاداش میں مجھے بری طرح زدوکوب بھی کیا گیا۔ پھر موقع پاتے ہی میں فلیٹ کی کھڑکی سے کود گئی۔ نصیبہ نامی خاتون کا مزید کہنا ہے کہ جس فلیٹ میں مجھے رکھا گیا وہاں مساج سنٹر کھلا ہوا ہے اور غلط کاری بھی ہوتی تھی۔ شکیلہ اور ذیشان عرف شانی سمیت دیگر اس مکروہ دھندے میں ملوث ہیں۔ خاتون نے اپنی فیملی کے بارے میں پوچھنے پر بتایاکہ میرے والدین انگلینڈ میں رہتے ہیں۔ میرے پہلے خاوند سے ایک چار سالہ بیٹی ہے جو والد کے پاس ہی ہوتی ہے۔ اپنے خاوند کے بارے میں خاتون کا کہنا تھاکہ وہ دبئی میں رہتا ہے۔ کھڑکی سے کودنے کے باعث خاتون کا پاؤں فریکچر ہوگیا ہے اور ریڑھ کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی ہے۔
RahilaMujahid
399,493 görüntüleme • 2 yıl önce

