Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ائیر فورس کی تعریف کرنا بھی نون لیگی ٹاؤٹس کے مطابق بغاوت ہے 🤦🏻‍♂️

49,481 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Shehryar Bukhari
Shehryar Bukharivor 1 Jahr

بغض میں چول ہوچکے ہیں! 🤦‍♂️

Profilbild von Estadio Deportes
Estadio Deportesvor 1 Jahr

TODO SEA POR VERLO EN MONTERREY 🫡 A pesar de su rivalidad en la cancha, reportes indican que @TigresOficial habría ayudado a @Rayados a conseguir el fichaje de Sergio Ramos. Te contamos acá. 👇 #LigaMX #Tigres #Rayados #SergioRamos

Profilbild von Ch Asif Hamaiyon
Ch Asif Hamaiyonvor 1 Jahr

ان کو بس ایک ہی ڈیپارٹمنٹ نظر آتا ہے جنہوں نے مجرم سے سیدھا وزیر اعظم بنا دیا اور دوسری مجرم کو وزیر اعلی

Profilbild von Rachid abbacy
Rachid abbacyvor 1 Jahr

مسئلہ ان امپورٹڈ ٹاوٹس کا یہ ہے کہ جھاگ اچھی نکال لیتے ہیں اور کوئی قابلیت نہیں ہے ورنہ 2019 میں بغیر ایک جان ضائع کرائے پاکستان نے انڈیا کے دانت کھٹے کئے تھے مع ثبوت کے اور اس وقت ن لیگ نے اس فتح کو دشمن کے لئے کس طرح شکست میں بدلہ تھا اس کے لئے ایاز صادق کا یہ بیان اج تک گونج رہا ہے تحریک انصاف نے باوجود سو شہادتیں ھوئیں احساس مقامات تک انڈین ڈرونز نے اکر حملہ کیا اس کے باوجود اعلان کی گئی فتح کو نہ صرف مانا بلکہ اس کو منایا بھی @ShahidkhattakSk

Profilbild von Said Wahab Bacha
Said Wahab Bachavor 1 Jahr

#عمرانی_فتنہ_جڑ_سے_ختم_کرو

Profilbild von 😌مستانہ😌
😌مستانہ😌vor 1 Jahr

یہ سالے دگڑ دلے ان کا دماغ ہی نہیں ہے گوبر بھرا ہوا ہے

Profilbild von Darrisatti
Darrisattivor 1 Jahr

ایرفورس کا بھی Marshal of Airforce ہوتا ہے اسکے بارے میں کوئ۔نہیں بات کر رہا۔ انکی۔کاوش شاید زیادہ ہو۔

Profilbild von دہ عمران خان عسکر
دہ عمران خان عسکرvor 1 Jahr

😂

Profilbild von F Zouq M
F Zouq Mvor 1 Jahr

ٹاؤٹس تو وہ ہیں جن کی انڈیا والے دن رات تعریفیں کرتے ہیں ... جنہیں اسرائیل اور انڈیا سے فنڈنگ ملتی ہے ... جو بیرون ملک بیٹھ کر ملکی سلامتی کے اداروں کیخلاف زہر اگلتے ہیں ...

Profilbild von Ali
Alivor 1 Jahr

bai kazmi itna zor kyun laga raha ha😝😝😝

Ähnliche Videos

چیف کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ بنایا گیا ہے یہ عہدہ صرف یہیں تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ اب ائیر فورس اور نیوی کے سربراہ بھی منتخب کریں گے۔بلکہ ائیر فورس اور نیوی کے سیاہ اور سفید کے مالک ہوں گے۔دنیا میں آپکو اس قسم کی مثال نہیں ملے گی کہ فوج کا ایک شعبہ تمام شعبوں پر حاوی ہو جائے۔دنیا اسپلائزیشن کا دور ہے۔عاصم منیر کو صرف یہ پتہ ہو گا آٹا دال کیسے سپلائی کرنا ہے توپیں کیسے چلانی ہیں،پلاٹوں پر قبضہ عسکری بینک فوجی فرٹیلائزر کیسے چلانا ہے۔میرا سوال تمام افواج کے لوگوں سے ہے کہ عاصم منیر کی کیا expertise ہیں کہ وہ ائیر فورس ائیر ڈیفنس،نیول ڈیفنس کے بارے کیا انکی تعلیم ہے؟اگر مجھے کسی ایسی جگہ کا ہیڈ بنا دیا جائے جہاں مجھے اسکی tail کا بھی نہ پتہ یو تو میں وہاں بیٹھ کر بس یہی “کروں گا انوں وی لمیاں پاؤں انوں وی لمیاں پاؤ “ائیر چیف نیول چیف کمانڈرز کیا یہ آپکی تیس پینتیس سالہ سروس کا مزاق نہیں ہے ؟ کہ ایک طالع آزما قبضے کرتے کرتے سب پر قبضہ کر لے،اسکے بعد کیا میرٹ رہ جائے گا،جبکہ پچھلے معرکے میں ہمیں صاف نظر آتا ہے کہ ائیر فورس کی برتری کی وجہ سے ہم تھوڑے سے بچے ہوئے ہیں لیکن جسطرح کی کہانیوں سے ہماری آرمی بھری پڑی ہے اسکے بعد ائیر فورس کے اندر کتنی شفافیت اور کتنا پرفیشلزم رہ جائے گا یہ سوالیہ نشان ہے۔

Rodium-A

16,737 Aufrufe • vor 9 Monaten