Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اٹک جیل عمران خان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔
203,453 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

جناب یہ ہے ہمارا ملکی حالت🙏🇵🇰⚖️ There is a big shame on our justice and fairness🫸💰

❤️❤️❤️❤️❤️

سب سے ذلیل ترین انسان وہ ہے جسے حق سچ کا پتہ ہو لیکن وہ پِھر بھی جُھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے - (صبح بخیر)

عمران خان کا اتنا خوف کہ جیل میں ان کے حق میں نعرے بازی کرنے والے قیدیوں کو دوسری جیلوں میں منتقل کر دیا گیا لیکن یہ نااہل لوگ 80 فیصد عوام کو کہاں شفٹ کریں گے جو عمران خان کے حامی ہیں؟

بوڑھا شیطان

دل کو تسلی دینے کیلئے زمانہ قدیم سے یہ ہستیاں لاکر بٹھا دی ہیں۔ جیل میں نعرے لگانے کی جرات کسی کی نہیں ہوتی۔ اور جس جگہ نیازی کا سیل ہے اس جگہ سے عام قیدی بیرک کافی دور ہے۔ اٹک جیل میں ویسے بھی قیدی کی موومنٹ نہیں ہوتی۔

نشئی مردہ باد کے بھی آ واز آ رھی ھے

اللہ خان کو زندگی و صحت دے۔ اپنی عافیت میں رکھے۔ اور اس کی خواہش “ میری قوم جاگ جائے اور خوف کے بت توڑ دے، لا الہ کا مطلب سمجھ جاۓ” کو پورا فر ما دے۔ آمین۔ اے میرے رب تو چاہے تو سب کچھ ہو سکتا ہے۔ تو رب العالمین ہے۔

Sir 🫡

ہارون رشید صاحب اللہ کو جان دینی ہے کم جھوٹ بولیں
