正在加载视频...
视频加载失败
اٹک جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات کے بعد.
325,190 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

Wisal Khan3 年前
اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائیں ہم اس لائق نہی جو خان ہمارے لئے برداشت کررہا 💔😭

Adv. Mian Omer🇵🇰3 年前
ہمارا کپتان ڈٹ کر کھڑا ہے۔۔۔ ہم کیسے ہار مان لیں ۔۔۔۔ انشاء اللّٰہ اچھے دن آئیں گے

Tahir Malik3 年前
میرے کپتان کا حوصلہ بہت بلند ہے الحمدللہ 🔥 اے اللہ اس قوم کو بھی اسکی امیدوں پہ پورا اترنے کی توفیق عطاء فرماء 😔 آمین

Sher nawab khan3 年前
آپ ایک پیشہ ورانہ اور قابل اعتماد وکیل ہے پوری قوم کی طرف سے آپکو سلام ہے

Khaula Chaudhry3 年前
😭😭😭

Ayesha Ikram3 年前
بہت شدت سے آپ کی پریس کانفرنس کا انتظار تھا اللہ تعالٰی خان کا حامی و ناصر ہو

Sara Khan🇵🇰🦋3 年前
😭😭😭💔🥺😭 hum jaisy buzdilo k leya etni mushkily katt Raha Hy 😭😭😭😭🥺💔💔

Raheel Khan3 年前
@soldierspeaks یہ راہِ حق ہے، سنبھل کر چلنا، یہاں ہے منزل، قدم قدم پر

Muavia khan3 年前
اک بہادر لیڈر، غلام ، بزدل قوم آزاد کراتے کراتے، خود قید ہو گیا 💔💔💔

Sher nawab khan3 年前
اللہ رحم فرماۓ آمین😥💔
