Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اٹک کا اصلی نتیجہ بعد میں تبدیل کردیا گیا اور آج عوام سراپا احتجاج ہے
181,550 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

مینڈیٹ چوری پہ عوام کا احتجاج

آپ لوگ دھاندلی کا رونا روتے رہو تحریک انصاف کے جو آزاد امیدوار جیتے ہیں انہیں تو سنھبال لوں ن لیگ ہمارے قومی اسمبلی کے ارکان توڑ رہی ہے آپ لوگ کہاں سوئے ہیں؟ اپنے جیتے ہوئے بندے اکٹھے کریں اور جلد کسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں نہیں تو آخر میں 20/25 لوگ ہی رہو گے بس عمران خان کے ساتھ۔ پاکستانیوں آواز اٹھاؤ @PTIofficial @sherafzalmarwat @BarristerGohar @Hammad_Azhar @Ali_MuhammadPTI @SalmanKNiazi1

نتیجے تبدیل کر کے وزیراعظم بننے سے لاکھ درجے بہتر ہے نالیاں صاف کرنے والا جو پیسے بے شک تھوڑے کماتا ہے لیکن اس کا ضمیر سلامت ہوتا ہے

بلے سے ہار جاتے تو کچھ عزت رہ جاتی بینگن ، گاجر ، مولی ، کھیرے سے ہار گئے 🤣🤣

عوام اپنا حق انکے گلے میں ہاتھ ڈال کر بھی لے لے گی۔۔۔۔

haye dhandhli

پی ٹی آئی اگر دھاندلی روک نہیں سکتی تھی تو الیکشن میں گئی ہی کیوں
