正在加载视频...
视频加载失败
بنوں سمیت پختونخواہ کے 5 اضلاع میں پولیس کا احتجاج شروع ھوگیا ہے اور فوجی کتورے 2024 میں 1857 والا پرانا منجن نکال لائے ہیں کہ پولیس سمگلنگ میں ملوث ہے اور فوج روکنا چاہ رہی ہے اور اس وجہ سے احتجاج ھورہا ہے۔ جیسے عوام جانتی نہیں ہے... show more
9 条评论

انشاءاللہ دھشتگرد فوج کو بنگال کی 93000 پتلون کی یاد تازا کرا دینگے بنگالیوں نے انکے پتلون نکالے تھے ہم پختون بلوچ انکے چمڑے نکال لینگے انشاءاللہ بس تھوڑا سے وقت اور دو زیادہ نہیں۔۔۔

سرجی یہ سب ڈرامے خان صاحب کی محبت میں رچائے جا رہـے ہیں نہیں تو کمپنی اج ہی خان کو جیل سے ریلیز کرکے دیکھ لے ۔سب انقلابی ٹر جائیں گے ماسوائے ایمل و منظور کے۔

پولیس نے گنڈاپور پر عدم اعتماد کر کے احتجاج اور دھرنا دے دیا۔ کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ گنڈاپور ان کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔

روزانہ کروڑوں روپے کی تیل سمگلنگ ایران بارڈر پر ھوتی ھے جس براہ راست آرمی افسران ملوث ہیں اسی ضلع کرم اور وزیرستان بارڈر پر افغانستان کیساتھ کروڑوں روپے کی سمگلنگ میں بھی آرمی ملوث ہیں

سب سے بڑا کتورا تو یہ لگ رہا ہے ، پاگل کتورے کی طرح منہ ٹیڑھا کر کے بھونک رہا ہے ۔ یہ سب کتورے ملک سے باہر بیٹھے بھونک رہے ہیں اور ملک میں انارکی پھیلا کر یہ سب کتورے خوشی سے بھونکیں گے اور جو ان کے ہاتھوں میں استعمال ہو رہے ہیں اب تو فوج ان کو طالبان کے حوالے کر کے نکل آئے اور پھر جو ہونا ہے ان کے ساتھ ان جنگلیوں کے ہاتھوں ان کی آنے والی نسلیں بھی بھگتیں گی ۔

شفیق صاحب اب مجھے ایک بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا خوف نظر آ رہا ہے جس میں معصوم فوجی سپاہی نشانہ بنائے جائیں گے۔ تاکہ مخالف عوامی تحریک کو کاونٹر کیا جا سکے۔ اللہ تمام لوگوں کو حفظ و امان میں رکھے آمین

امریکہ سمیت دیگر امریکی حمایتی ممالک کے طاقتیں ہیں فوج کے پیچے اتنی آسانی سے تو ہار نہیں ماننے والے ہیں مگر عوام بھی اب جاگ چکا ہے ان شاءاللہ تبدیلی آنی والی ہے

سب سے بڑے سمگلر تو فوجی ہیں۔

چالیس ہزار طالبان اور ٹی ٹی پی کے کتوروں کو تحفظ دینے کیلئے ڈرامہ
