正在加载视频...

视频加载失败

آٹھ دہائیاں گزر گئیں۔۔۔ پر اس ناپاک فوج کا نہ اسکرپٹ بدلا، نہ ایف-اے فیل ڈفر رائٹرز وہی فالس فلیگ گھِسی پٹِی کہانیاں اور وہی بے گناہ بے ضرر لوگوں کے کندھوں پر اپنی وارداتوں کا ملبہ ڈالنے کا پرانا فارمولا ۔۔۔۔

26,294 次观看 • 22 天前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

سرفراز بگٹی بلوچستان کا وہ بیٹا ہے جس نے اس وقت بلوچستان ڈیرہ بگٹی کی سرزمین پر پاکستان و امن کا جھنڈا لہرایا تھا جب یہ کچھ سیاست دان خوف کے مارے ڈیرہ بگٹی تو کیا بلوچستان تک میں قدم نہیں رکھ سکتے تھے۔🇵🇰✌️ اسکے باوجود کیا اپنی سیاست چمکانے کے لیے اس بلوچستان کے بیٹے پر یا خود بلوچستان پر بے جا تنقید کرنا جائز ہے، جو اس وقت پورے بلوچستان میں پاکستان، اپنے پاک وطن کا مقدمہ لڑ رہا ہے؟ سرفراز بگٹی اس وقت اکیلا دہشتگرد تنظیم بی ایل اے سمیت ان تمام عناصر سے لڑ رہا ہے جو بلوچستان کے امن اور استحکام کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ وہ ایسے وقت میں بلوچستان کی قیادت کر رہے ہیں جب دشمن طاقتیں یہاں انتشار پھیلانے کے درپے ہیں۔ یہ وہی سرفراز بگٹی ہیں جنہوں نے ڈیرہ بگٹی میں دہائیوں سے جاری بدامنی کو امن میں بدل دیا۔ جی ہاں! وہی قسم کی بدامنی، جس کا آج مکران ڈویژن شکار ہے۔ یہ وہی ڈیرہ بگٹی ہے جہاں ایک وقت میں بی ایل اے اور بی آر اے کی دہشتگردی اپنے عروج پر تھی۔ ہر روز دھماکے ہوتے، ہر دن خوف کی فضا قائم رہتی، اور کوئی ایسا دن نہ گزرتا جب پہاڑوں سے کوئٹہ یا ڈیرہ بگٹی پر راکٹ لانچر فائر نہ کیے جاتے۔ لیکن آج، وہی بگٹی قوم بندوق کے بجائے قلم اٹھا چکی ہے! یہ سرفراز بگٹی کی قیادت اور محنت کا نتیجہ ہے کہ آج بگٹی قبیلے کے نوجوان ایف سی، فوج اور لیویز کا حصہ ہیں، اور 99.99% بگٹی قوم کے افراد کسی دہشتگرد تنظیم کا حصہ نہیں۔ ان سب کے باوجود، کیا اسی بلوچستان کے بیٹے پر یا خود اپنے ہی بلوچستان پر سیاست کے تیر برسانا ٹھیک ہے؟ آپ کی سیاست آنی جانی ہے، لیکن کیا اپنی سیاست کی خاطر پورے بلوچستان، اپنے ہی پاک وطن کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا ٹھیک ہے؟ یہ وقت ہے حقیقت کو سمجھنے اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہونے کا، نہ کہ اسے کمزور کرنے کا! #Balochistan #DeraBugti

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

12,618 次观看 • 1 年前