Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

مسجد اقصیٰ اور اس کے قریبی علاقہ خالی کروا لیا گیا ہے کوئی فالس فلیگ ہونے کا خدشہ ہے انہوں نے بہت سے ایرانی میزائیلوں کا ملبہ تو اکٹھا کر لیا ہے یہ کوئی حادثہ کر کے ایران پر الزام لگانے کی کوشش کریں گے کہ انہوں نے مسلمانوں...

46,630 views • 7 months ago •via X (Twitter)

16 Comments

‏اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ۔'s profile picture
‏اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ۔7 months ago

تمام مسلمانوں کو پتہ چل چکا ہے خرامی النسل یہودیوں کا۔

ما سڑ's profile picture
ما سڑ7 months ago

Ye wrong number hai

Zoha Khan's profile picture
Zoha Khan7 months ago

Agr aisa hota hai to yh jung bhot dour tk jay ghe

ShehryarKhan's profile picture
ShehryarKhan7 months ago

@PACThinkTank مسلمان حق پر ہوتا ہے اور حکمت مسلمان کی میراث ہے اگر ایسا کوئی بھی مذموم گھناؤنا جرم کیا گیا مسلمان کبھی بھی اس کو ایران کی طرف سے کیا گیا حملہ نہیں سمجھے گا باقی جو یقین کریں گے وہ مسلمان نہیں ہونگے وہ خنزیر ٹاؤٹ منافق ہونگے جن کو پہچاننا اور ان سے پھر نفرت کرنا فرض ہو گا

Rizz's profile picture
Rizz7 months ago

Tu yahan kiya kar rha hai jakar jihad karo .baitha youtube par bas apni 2 takay ki philosophy jhar rha hai

AT's profile picture
AT7 months ago

Realistically who can touch them even if they bomb the mosque, with America on their side and Iran surrounded it doesn't look good.

𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰's profile picture
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰7 months ago

@TabahiMahol شیطان کی چالوں کو انسان سمجھتے ہیں

Darkknight2021's profile picture
Darkknight20217 months ago

When will UK stop such propaganda happening from their country?

Vijay's profile picture
Vijay7 months ago

Haq ka saath do

Hasnain's profile picture
Hasnain7 months ago

@grok is it true?

Shahid Shahid Shahid's profile picture
Shahid Shahid Shahid7 months ago

Is insan ki soch check Karen yah khud ko bahut akal man samajhta hai aise karenge ab vah aise karenge aise bata raha hai jaise Nitin Yahoo ka sala ho

RAO SHAKIR Ali's profile picture
RAO SHAKIR Ali7 months ago

Patwaio Kuch Tu bolo.....

Ali Akber's profile picture
Ali Akber7 months ago

اور پاکستان ایران پر حملہ کر دے گا

ghazala's profile picture
ghazala7 months ago

It's already reported Abt false flag

Think to Solve's profile picture
Think to Solve7 months ago

وہ ایک سرنگ تعمیر کر رہے تھے

mb400's profile picture
mb4007 months ago

یہ اکیسویں صدی ہے یہاں کچھ چھپا نہیں رہتا

Related Videos

صحافی: مولانا صاحب آپ نے تقریر میں غزہ کا ذکر کیا فلسطین کا ذکر بھی کیا اور آپ نے کہا کہ یہ جو بالائے طاق رکھ کے آواز ہونی چاہیے، آپ سمجھتے ہیں کہ جو بڑے ممالک ہیں اسلامی ممالک ہیں سعودی عرب ہے پاکستان ہے ترکی ہے ان سب کو بڑی توانا طریقے سے آواز اٹھانی چاہیے پلیٹ فارم کی شکل میں تاکہ یہ ظلم و بربریت کا خاتمہ ہوسکے مولانا: ہم نے تو یہاں تک تجویز دی ہے کہ اسلامی امت کی اسی حوالے سے ایک تنظیم ہونی چاہیے اور اس تنظیم کی قیادت سعودی عرب کرے کہ مرکز اسلام کی نگرانی وہ کر رہے ہیں مرکز اسلام کی خدمت وہ کر رہے ہیں تو مکہ اور مدینہ دونوں مسلمانوں کے مراکز ہیں اسلام کے مراکز ہیں اور جن کی خدمت کی ذمہ داری جو ہے اس وقت خادم الحرمین الشریفین کے ذمے ہے تو یہ مقام ان کا ہے کہ وہ اسلامی دنیا کی قیادت کریں اس حوالے سے اور اس کو منظم کریں، اسی نظم کے ساتھ اور اسی وحدت کے ساتھ ہم دشمن سے دفاع کر سکیں گے مسلمانوں کا دفاع کر سکیں گے ان سے ان کے بشر حقوق کا دفاع کر سکیں گے ورنہ اسی طریقے سے دنیا ہمارا کھیلے گی کیا ہوا کیا گزرے افغانستان کے اوپر، کیا گزری عراق کے اوپر، کیا گزری لیبیا کے اوپر، کیا گزری شام کے اوپر اور اس وقت سعودی عرب اور یمن کے درمیان جو صورتحال ہے اس پر بھی اسلامی دنیا یقیناً پریشان ہے اور یہ حق ہے اس کا اور اس وقت جو فلسطینیوں پہ گزر رہی ہے حد کر دی ہے کہ کس طریقے سے یہ لوگ آئندہ انسان کی بات کریں گے یا انسانی حق کی بات کریں گے، تو یہ ضروری ہے کہ اسلامی دنیا کی طرف انہوں نے متوجہ کیا ہے اور ہم رابطہ عالمی اسلامی کے اور خادم الحرمین الشریفین کے اور ان کے ولی عہد کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس اقدام سے امت کو اس اہم مقصد کی طرف متوجہ کیا۔ صحافی: مولانا صاحب کچھ ممالک نے اسرائیل کو اسلامی ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہوا ہے تو آپ سمجھتے ہیں پاکستان پر بھی دباؤ ہو رہا ہے تو اس ساری صورتحال میں کیا لائحہ عمل ہو سکتا ہے کہ یو این تو اس پہ خاموش ہے امریکہ اس کا ساتھ دے رہا ہے تو کس طرح اسلامی ممالک اسرائیل کو روک سکیں گے؟ مولانا: اسلامی ممالک کی وحدت اور ایک موقف کے اوپر مجتمع ہونا، آج ایک موقف ہے سب کا کہ اسرائیل جو ہے وہ قابض ہے اور اس کا تسلط ہے اور فلسطینی جو ہے وہ آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں لہذا اسرائیل کو تسلیم کرنا یہ مسئلہ نہیں ہے بلکہ فلسطین کی آزادی یہ مسئلہ ہے مسلمانوں کا اور مسلمانوں کو اصل مسئلے کی طرف متوجہ ہونا چاہیے، ہمیں ایک غیر ضروری موقف کی طرف لے جایا جا رہا ہے جس میں خالصتاً یا اسرائیل کا مفاد ہے یا مغربی دنیا اور امریکہ کا مفاد ہے مسلمان کا مفاد کہاں گیا امت مسلمہ کا مفاد کہا گیا اور مسجد اقصیٰ کا حق کہاں چلا گیا جس پر مسلمانوں کا حق ہے پھر فلسطین جو ہے وہ ارض فلسطین مسلمانوں کی سرزمین ہے فلسطینیوں کی سرزمین ہے ان کی آزادی کا جو بنیادی سوال ہے جو 75 سال سے زندہ ہے کیا اس مقصد کو بھی ہم حاصل کریں گے یا نہیں کریں گے یہ بڑا بنیادی سوال ہے جی۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

13,145 views • 2 years ago