Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آٹھ گھنٹے حبس بجا میں رکھنے کے بعد مجھے چھوڑا گیا.
819,673 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

Stay Strong Dear Brother

Stay Safe

Stay strong my brother

پاکستان میں اس وقت عاصم منیر کا مارشل لا ہے۔ جہاں صرف اس کے سامنے yes Sir کرنے والا بچے گا باقی سب جیل میں جائیں گے یا ان کے گھروں میں ماؤں بیٹیوں کو تنگ کیا جائے گا۔

بہت شکریہ نعیم صاحب۔ اللہ پاک آپکی اور خان صاحب کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔ یہ لوگ آپ سب کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑیں گے۔ ڈٹے رہیں ان شاءآللہ جیت سچ کی ھوگی۔ آپ نے پوری وڈیو بہت سنبھل کے بنائی۔ الفاظ کا چناو بہت اچھا تھا۔ لیکن پلیز کچھ چھپانا نہیں سب عوام کے سامنے لانا۔ اس وقت آپ کے ذریعے ہی ھماری رسائی خان صاحب تک ہے۔

وکلاء اپنے قانونی اور پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیتے ہیں، انہیں روکنے کے اس طرح کے ہتھکنڈوں سے نظام مزید تباہ ہو جائے گا

Alhumdullilah! 🤲🏻 Stay strong brother our prayers are for all Imran Khan’s legal team. May Allah give you the strength to fight this battle for Truth and make you succeed. Pakistani people appreciate all your hard work and efforts!!🇵🇰🇵🇰

Allah pak ap sabki hifazat farmaye or Khan sahb ko APNI hifazat me rakhain ameeeen sumaeen 🫡🥰. #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور @TeamiPians

🤍👍
Ähnliche Videos
اطلاعات کے مطابق ان میں سے آٹھ لڑکوں کو نکالا گیا
علمائے دیوبند میڈیا ™️
11,507 Aufrufe • vor 3 Jahren
