Naeem Haider Panjutha's banner
Naeem Haider Panjutha's profile picture

Naeem Haider Panjutha

@NaeemPanjuthaa356,453 subscribers

Spokesman To Imran Khan on Legal Affairs /Member Core Committee PTI

Shorts

ابھی تمام حقائق سے آگاہ کیا جاۓ گا .

ابھی تمام حقائق سے آگاہ کیا جاۓ گا .

52,362 Aufrufe

یہ فالس فلیگ

یہ فالس فلیگ

91,853 Aufrufe

ہمیں پانی ماروں نیچے گراؤ تکلیف نہیں جو تم نے ہماری آپاؤں کے ساتھ کیا ،گہری چوٹ دی ہے .

ہمیں پانی ماروں نیچے گراؤ تکلیف نہیں جو تم نے ہماری آپاؤں کے ساتھ کیا ،گہری چوٹ دی ہے .

164,411 Aufrufe

ایک طرف عمران خان تک رسائی بند دوسری طرف ہمارے کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارے ہیں،تحصیل بھیرہ کے صدر عارف حسین تتلہ ایڈووکیٹ کے گھر چھاپہ

ایک طرف عمران خان تک رسائی بند دوسری طرف ہمارے کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارے ہیں،تحصیل بھیرہ کے صدر عارف حسین تتلہ ایڈووکیٹ کے گھر چھاپہ

100,144 Aufrufe

احتجاج اس وقت ختم ہو گا جب کپتان حکم دے گا

احتجاج اس وقت ختم ہو گا جب کپتان حکم دے گا

268,791 Aufrufe

قاضی تیری زندگی شرمندگی شرمندگی

قاضی تیری زندگی شرمندگی شرمندگی

246,468 Aufrufe

نعرے تو ایسے لگا رہے ہیں جیسے فلسطین میں کھڑے ہیں اور یہودیوں کے خلاف جنگ لڑنے لگے ہیں شرم ان کو مگر اتی نہیں

نعرے تو ایسے لگا رہے ہیں جیسے فلسطین میں کھڑے ہیں اور یہودیوں کے خلاف جنگ لڑنے لگے ہیں شرم ان کو مگر اتی نہیں

206,659 Aufrufe

نعیم حیدر پنجوتھہ نے گو قاضی گو کا نعرہ ڈی چوک میں بلند کر دیا

نعیم حیدر پنجوتھہ نے گو قاضی گو کا نعرہ ڈی چوک میں بلند کر دیا

183,853 Aufrufe

یہ طیب جو عورتوں نے حملہ کیا اس میں بھی شامل نظر آرہا ہے پورا پلان بنا کے یہ سب کیا جارہا ہے ،آپ ذرا دیکھیں اس کی آنکھیں کیا کر رہا ہے کس کو اشارہ کر رہا ہے چھپ کے اس پریس ٹاک میں حملہ ہونے کے بعد بھی یہ حراس کرتا رہا کیا اسے صحافت کہتے ہیں ؟ میں اس کے خلاف عدالت سے رجوع کروں گا .

91,954 Aufrufe

Missing You IK,Inshallah You will Back and lead the Nation.

Missing You IK,Inshallah You will Back and lead the Nation.

217,659 Aufrufe

جو بے شرم کہہ رہے کہ جلسہ لوگ نہیں تھے روکاٹوں کے باوجود عوام کا سمندر دیکھیں .

جو بے شرم کہہ رہے کہ جلسہ لوگ نہیں تھے روکاٹوں کے باوجود عوام کا سمندر دیکھیں .

161,117 Aufrufe

نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر افطاری کی

نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر افطاری کی

53,547 Aufrufe

اس طرح کنٹیر ہٹتے ہیں

اس طرح کنٹیر ہٹتے ہیں

157,309 Aufrufe

ان کو تکلیف اس چیز کی کھائی جارہی ہے

ان کو تکلیف اس چیز کی کھائی جارہی ہے

127,908 Aufrufe

9th May Black Day .

9th May Black Day .

90,964 Aufrufe

اللہ پاک شاہد خٹک کو صحت کاملہ عطا فرما آمین .

اللہ پاک شاہد خٹک کو صحت کاملہ عطا فرما آمین .

56,283 Aufrufe

ابھی تو جلسہ گا دور ہے۔

ابھی تو جلسہ گا دور ہے۔

49,411 Aufrufe

Videos

NaeemPanjuthaa's profile picture

جو کہہ رہے ہیں کہ توپیں عدالت کی ڈرخواست وقت پر دائر کیوں نہیں کی ان کو جواب توہین عدالت کی درخواست دائر پر لیگل ٹیم کی طرف سے یہ طے کیا گیا تھا کہ جب تک بہنیں بات نہیں کرتیں ہم ایک تو کوئی آفیشل موقف نہیں دیں گے جب وہ بات کریں گی تو جو وہ باتیں بتائیں گی اور اس کو پٹیشن میں ہم نے شامل کرنا ہے تو جب انہوں نے پریس ٹاک کی اس کے بعد ان تمام چیزوں کا ٹرانسکرپٹ بنایا گیا اور ایک ایک چیز کو پٹیشن کے اندر اس کو دیکھ کے مینشن کرنا تھا شواہد اکٹھے کیے گئے جن ٹاوٹس نے ہمارے خلاف بیانات دیے تھے جن لوگوں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ شفٹ نہیں ہوں گے ہمارے بیانات جو ہم لوگوں کو روکتے رہے کہ شفا نہ جائیں ساری چیزیں اکھٹی کی گئی ، کس کس کے خلاف کروائی کروانی سب بات سے طے کیا گیا ابھی پٹیشن تیار ہو چکی ہے ،لاہور سے پٹیشن نے اسلام آباد پہنچنا ہے رات کو اور صبح دائر ہو جاۓ گی ایک مفصل پٹیشن تیار کرنی ہوتی ہے تو اس کے لیے آپ کو ٹائم درکار ہوتا ہے آج جمعے کا دن تھا ویسے ہی گیارہ بجے چھٹی ہو جاتی آدھا دن ہوتا ئے ،ہماری میڈیا ٹاک 12 بجے ختم ہوئی ،

Naeem Haider Panjutha

64,234 Aufrufe • vor 12 Tagen

NaeemPanjuthaa's profile picture

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کو لگانے کے لیے تمام پارلیمنٹرینز اور وکلا ہم سب جائیں گے۔ اور یہ کیس اسی بینچ کے پاس جائے گا کیونکہ آخری آرڈر کے اندر لکھا ہوا ہے کہ This matter shall be treated as part-heard. تو یہ کیس ابھی التوا ہے،یہ کیس ڈسپوز آف نہیں ہوا، نیا بینچ نہیں بن سکتا. ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے درمیان جب ریڈ زون سیل کیا گیا تھا تو اس وقت ویڈیو لنک کے ذریعے تمام سماعتیں کی گئی تھیں،تو عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے، چیف جسٹس صاحب اختیار استعمال کرتے ہوئے ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کو ارینج کرائیں۔ دو ججز اسلام آباد کے اندر ہیں، ایک جج جسٹس شاہد وحید لاہور ہیں تو وہ لاہور سے ویڈیو لنک کے اوپر سماعت کا حصہ بن جائیں تاکہ کہ انصاف فراہم ہو سکے۔ اور توہین عدالت کی کارروائی کر کے عدالتی حکم کی توہین کرنے والوں کو سزا دی جائے اور عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے اندر شفٹ کر کے میڈیکل بورڈ بنا کے ان کا پراپر ٹریٹمنٹ اور ایگزامینیشن کیا جائے اور تمام رپورٹس عدالت اور فیملی کو جمع کروائی جائیں تاکہ ان کا علاج مکمل ہو سکے اور فیملی سمیت پوری قوم کو اطمینان ہو سکے .نعیم حیدر پنجوتھہ .

Naeem Haider Panjutha

50,571 Aufrufe • vor 10 Tagen

NaeemPanjuthaa's profile picture

وزیرِ قانون کو واضح جواب ہے کہ عدالت کے حکم پر عملدرآمد کروائیں۔ اب یہ کہا جا رہا ہے کہ علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہونا چاہیے اور پرائیویٹ ہسپتال میں نہیں ہو سکتا۔ تو پھر لندن میں نواز شریف کا علاج جس ہسپتال میں ہوا، کیا وہ سرکاری ہسپتال تھا؟ ، ان کی مرضی کے ڈاکٹرز نے علاج کیا، کیا وہ سب کچھ اس وقت جائز تھا؟ ہم نہ کوئی ڈیل مانگ رہے ہیں، نہ ڈھیل مانگ رہے ہیں، نہ کسی قسم کا این آر او چاہتے ہیں اور نہ ہی ملک سے بھاگنے والے ہیں،یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ عدالت کا حکم جاری ہو چکا ہے۔ آج سپریم کورٹ نے عمران خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جو فیصلہ آپ کے حق میں آئے، وہ آپ کو درست لگتا ہے، لیکن جو فیصلہ انصاف پر مبنی ہو اور آپ کے خلاف ہو، اسے ماننے سے انکار کر دیا جائے—یہ طرزِ عمل قابلِ قبول نہیں۔ میں معزز عدلیہ سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اپنے فیصلے پر فوری اور مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اگر متعلقہ حکام عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کرتے تو عدالت اپنے احکامات کی خلاف ورزی کا نوٹس لے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے۔ یہ کوئی سیاسی معاملہ نہیں، یہ ایک انسان کی صحت اور زندگی کا معاملہ ہے۔ عمران خان صاحب کو عدالتی حکم کے مطابق فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے اور انہیں وہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں جن کا عدالت نے حکم دیا ہے۔

Naeem Haider Panjutha

40,946 Aufrufe • vor 15 Tagen