Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اُٹھو لوگوں چھیننا پڑے گا ۔
11,363 görüntüleme • 22 gün önce •via X (Twitter)
3 Yorum

94322 gün önce
آنے والے حالات تباہ کن ہیں کاروبار تباہ، خاندان بے گھر اور بنیادی سہولیات چھنیں گی۔ حالات بلوچستان سے بھی بدتر ہو سکتے ہیں اٹھیں، اپنے جمہوری مینڈیٹ کی حفاظت کرو اور اسے واپس لو، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے! جب نقصان ناقابلِ تلافی ہو جائے گا، تب پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

Malik Rayyan21 gün önce
Wah imrandoooo wah

Imaan Dua21 gün önce
یہ ہمارااسلامی جمہوریہ پاکستان جہاں کی ریاست ان کے سہولت کار شریف سادہ حق سچ کی آواز والوں کو مجرم بنا کر پیش کرنے پر اپنے مردہ ضمیر اور ایمان سے محروم دلوں کو خوش کرتے ہیں کیونکہ نہ تو انہیں کبھی مرنا ہے نہ رب پاک کے غیظ وغضب کا سامنا کرنا ہے انکو ہر قتل ہر خون ہر ظلم معاف 😭😡
