Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

آپ آج کے سوشل میڈیا پر کچرا پارٹی کے کچرا لیڈروں کے "وڑ گیا" اور "چڑھ گیا" جیسے الفاظ تو وائرل ہوتے دیکھیں گے۔ آج زرا کیپٹن حسین جہانگیر شہید کے والد کے تاثرات کو بھی وائرل کریں کہ ملک سے بے لوث محبت اور وفا کیا ہوتی ہے۔...

32,047 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

SurferPk's profile picture
SurferPk2 years ago

میں اس بہادر باپ کو پرسنلی جانتا ہوں۔ بہت اچھا انسان اور اب صبر کا پہاڑ بن گیا۔ اس بہادر باپ نے عمرانڈو کو ڈوب مرنے کے لئیے چلو بھر پانی دیا ہے۔ اگر ان عمرانڈو میں ذرا سی بھی غیرت ہے تو ڈوب مریں جو شہداء کی یادگاریں جلاتے ہیں اور ان کی تزلیل وتوہین کرتے ہیں لعنت ہو ان پر۔

S Hanif's profile picture
S Hanif2 years ago

ماشاءاللہ ۔ بہت اچھے الفاظ بولے۔ اللہ تعالیٰ ان کے بیٹے کی شہادت قبول فرمائے اور جس جس نے بھی شہید کی تعلیم و تربیت میں حصّہ ڈالا ان سب کو بھی اجر عطاء فرمائے۔ آمین

Mubashir Mufti's profile picture
Mubashir Mufti2 years ago

اللہ اکبر۔ سلام ھے اس باپ کو۔ اللہ کی خاطر شھادت دینے والے بیٹے کا باپ

Bilal Mustafa Khokhar's profile picture
Bilal Mustafa Khokhar2 years ago

عظیم باپ۔ اللہ جنت کا حقدار بنائے۔

salar's profile picture
salar2 years ago

What a brave man. Truly a father of martyr ❤️

FN's profile picture
FN2 years ago

پاک فوج کے بہادر سپاہی زنده باد اور عمران خان زنده باد۔ اِس میں کونسی بڑی بات ہے ۔ #ImranKhanPTI Zindabad

nusrat nasir's profile picture
nusrat nasir2 years ago

اللّہ تعالیٰ اتنے بلند حوصلے والے باپ کو اگلے جہاں سرخرو کرے اور ایسے جذبات کو سلام ❤️

Mian Ahsan Ul Haq's profile picture
Mian Ahsan Ul Haq2 years ago

الللہ پاک شہادت قبول فرمائے اور والدین کو صبر جمیل

Related Videos

میری اپیل ہے تمام مخلص اور نظریاتی گراؤنڈ ورکرز سے، جو عمران احمد خان نیازی سے حقیقی محبت کرتے ہیں، کہ اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی آواز بلند کریں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود MNA اور MPA کے گھروں یا دفاتر کے سامنے پرامن احتجاجی طور پر کھڑے ہوں۔ آپ کو ان سے کسی قسم کی بحث یا جھگڑے کی ضرورت نہیں — بس اپنے ضمیر کی آواز کو ویڈیو پیغام کی صورت میں ریکارڈ کریں۔ ویڈیو پیغام میں صرف اتنا کہنا ہے: "میں اپنے علاقے کے MNA/MPA کے گھر یا دفتر کے سامنے کھڑا ہوں۔ یہ ہمارے ووٹوں سے منتخب ہو کر آیا تھا، ہمیں امید تھی کہ یہ عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائے گا، لیکن اس نے ہمیں مایوس کیا۔ یا تو یہ بزدل ہے، یا غدار ہے، یا پھر کسی مجبوری کا شکار ہے — جو بھی وجہ ہو، عمران خان آج جیل میں ہے تو اس کا ذمہ دار یہی MNA/MPA ہے۔" یہ ویڈیو پیغام پرامن ہو، باوقار ہو، اور سچ پر مبنی ہو۔ اسے سوشل میڈیا پر پھیلائیں، تاکہ ہر پاکستانی کو معلوم ہو کہ عوام جاگ چکی ہے، اور اب کسی بے وفا نمائندے کو خاموشی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ اگر آپ میں یہ حوصلہ نہیں کہ اپنے علاقے کے MNA یا MPA کے گھر یا دفتر کے سامنے جا کر ایک پرامن ویڈیو پیغام ریکارڈ کر سکیں… تو معذرت کے ساتھ، آپ حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کی رہائی، یا پاکستان کی بقا کے دعوے صرف باتوں تک محدود رکھیں۔ لیکن مجھے یقین ہے! وہی مخلص، نظریاتی کارکن جو دل سے عمران خان سے محبت کرتے ہیں — وہ ضرور کھڑے ہوں گے، سچ بولیں گے، اور یہ پیغام سوشل میڈیا پر پھیلائیں گے۔ #مائنس_عمران_خان_نامنظور #رہائی_تک_مزاحمت #ReleaseImranKhan Aleema Khanum Mian Abbad Farooq Waqar Malik

Ayesha Khan

28,126 views • 1 year ago