Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آپ لوگوں میں سے ان کے ساتھ کون کون جا رہا ہے لاہور؟
171,699 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

میں لعنت بھیج رہا ہوں آپ بھی لعنت بھیجیں ، چلو چلو لاہور چلو لعنت بھیجنے 🔥

شکلیں دیکھو انکی

Hahahahaha….!!! Who are these people bro..!!! Their own body language dosnt tie up with their invitation…!!!!

🤣🤣🤣لوگوں کو پانچ ہزار روپے دے کر جلسہ میں آنے کا بولا لیکن ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے

یہ وہ بندے ہیں جو جنت کا ٹکٹ لینے جا رہے ہیں نہ کہ میاں صاحب کا استقبال کرنے

سارے حرام خور اکٹھے ہو رہے عذاب الٰہی بھی آ سکتا ہے ۔آگاہ کرنا میرا کام تھا باقی تواڈی مرضی 😎

رٹہ رٹایا سبق 😂

تین بار وزیر ا عظھم ، ایک بار وزیر اعلی ، ایک بار وزیر خارجہ اور اسکا بھی تین بار وزیر اعلی ، ایک بار وزیر ملکر تیس سال سے زائدہ حکومت کی لیکن آج ایک بار پھر اس ملک کے طاقتور ادارے ملک کے نظام انصاف کا بہرہ غرق کر کے عوام پر اسی کو ایک بار پھر زبردستی مسلط کرنے کیلئے پاکستان لا رہی ہے. کیا عوام انہیں قبول کریگی؟ #سرٹیفائڈ_چور_کی_واپسی
