Loading video...
Video Failed to Load
اینکر جاہل اور ڈاکو پڑھا لکھا لگ رہا ہے، ان جاہلوں کو کون اجات دیتا ہے تھانوں میں جا کر ملزمان کے انٹرویوز کریں؟
100,146 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

یہ اینکر چوری پر سوال زرداری اور بلاول سے ایسے پوچھتی تو مزا آ جاتا ،

جہالت کا جواب نہیں ہوتا۔ اِس لڑکے نے ثابت کیا۔ اینکر ہی جاہل ہے۔

ڈکیت کو چھوڑ دو اور اینکر کو اندر ڈالو

¡YA GONZALO! 🤣 Internautas no dejan pasar ni una y se burlan del empate de Chivas. 😂¿El gigante continúa dormido? 👀 Los mejores memes en ESTADIO Deportes #Chivas #Memes #Querétaro

as per law conducting this kind of interview is a crime

یہ میرے سامنے ہوتی تو ایک زور دار تھپڑ لگاتا

Ye hi hai Hamare milk ke mic holders ki halat.

اک کام کریں لیڈی پولیس 👮 کو بلائیں اور اس نام نہاد اینکر پرسن صاحبہ کی تشریف سوجھا دینی چاہیے

نہ تو اس سنڈی اینکر کو قانون کا پتہ ہے اور نہ ہی اس جاہل لڑکے کو اپنے رائٹس کا پتہ ہے۔حالانکہ کہ یہ مجرم ہے توبھی اسکا رائٹ ہے کہ ہر سوال کا یہ صرف نو کمنٹس کا جواب دے کر اس بیوقوف اینکر کو چلتا کر سکتا ہے۔مجرم کا رائٹ ہے کہ وہ کسی کو انٹرویو نہ دے اور دینا ہے تو وکیل موجود ہو۔

kya bkwas hi


