Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آپ لوگوں کی تھوڑی سی مدد درکار ہے میرا اکاؤنٹ بہت زیادہ رپورٹ ہو رہا ہے وائلیشن آرہی ہے آپ میری جب بھی کوئی ٹویٹ دیکھیں برائے مہربانی ریٹ ویٹ اور لائک کر دیں ۔۔ تھوڑے دن کے لیے تاکہ اس کی ریچ دوبارہ سے بحال ہو سکے اور...

139,501 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

Farah profil fotoğrafı
Farah2 yıl önce

سارہ تتے توے پہ بیٹھے کچھ لوگوں کو آپ برداشت نہیں ہوتی ۔باقی خان کے ہر مخلص سپاہی کے ساتھ یہ عوام جڑ جاتی ہے ۔ ان شاء اللہ کچھ نہیں ہوگا ،اکاونٹ کو ۔

Sara Mir profil fotoğrafı
Sara Mir2 yıl önce

بالکل صحیح کہا مگر ہم تُو سب کی عزت کرتے ہیں اللہ کریم آسانی فرمائے 🙏

خان کی کھلاڑی profil fotoğrafı
خان کی کھلاڑی2 yıl önce

میرا اکاؤنٹ مستقل رپورٹ ہورہا ہے پتہ نہیں کس کے پیٹ میں درد ہورہا ہے سب سے درخواست ہے لائیک، شئیر، کومنٹس کردو پیسے نہیں لگتے۔ ریچ صفر پے آگئی ہے اللّٰہ دا واسطہ اے اس کے بدلے بریانی نہیں کھلا سکتی 🙏🏻🤩🩵 یہ تو مجھے کہنا چائیے کیونکہ میرا اکاؤنٹ تو سچ میں رپورٹ ہورہا اور دوسری بات فالو بیک تو میں دے رہی ہوں آج کے دن کیا جھوٹ بولنے کی شرط لگی ہے تمام بڑے اکاؤنٹس پے میرا بھی بڑا اکاؤنٹ تھا 124k کا کبھی جھوٹ نہیں بولا توبہ کیسے منافقت کرلیتے ہیں لوگ

خان کی کھلاڑی profil fotoğrafı
خان کی کھلاڑی2 yıl önce

coverage یہی تو سب سے بڑامسئلہ ہے عمران خان سےانکے مخالفوں کو۔۔۔

خان کی کھلاڑی profil fotoğrafı
خان کی کھلاڑی2 yıl önce

ایّاکَ نَعبُدو وَاَیّاکَ نَستَعِین ☝️ ہار ہمیں ہرا نہیں سکتی اور خوف ہمیں ڈرا نہیں سکتا۔

sabahat usmanⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
sabahat usmanⁱᴾⁱᵃⁿ2 yıl önce

خود تو میڈیم آپ کسی کا کمینٹ لائک تک نہ کرتی☹️

Sara Mir profil fotoğrafı
Sara Mir2 yıl önce

Is not like that Bhai

abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 profil fotoğrafı
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿2 yıl önce

عمران خان جیت چکا ہے اب عمران خان سے بات کرنا ضروری ہے #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو @TeamiPians

Benzer Videolar

💥ستائیسویں آئینی ترمیم مارشل لاء سے کہیں ذیادہ خطرناک ہے۔یہ جرنیلوں کی بادشاہت کا اعلان ہے ۔ 127 سالا پرانا برٹش انڈیا کا قانون مجسٹریٹ نظام آ جائے گا ۔ اسٹینٹ کمیشنر،ڈپٹی کمیشنر،اور کمیشنر کو اختیار ہو گا کہ،وہ ہم میں سے کسی کو بھی کسی بھی وجہ سے دو سال کے لیے قید کر سکے گا۔اور ہمارے پاس اپیل کا حق نہیں ہو گا۔ آرمی چیف کو ہٹانا ناممکن ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر جو پریس کانفرنس کرتا ہے یہ چارج شیٹ بنا رہا ہے اس چارج شیٹ کے نام پر قومی مفاد کے نام پر کوئی بھی حکومت ختم۔اور آپ عدالت نہیں جا سکیں گے ۔ الیکشن کمیشن کے اختیارات ختم بظاہر جو بھی الیکشن ہو لیکن منتخب نام اوپر سے آئیں گے اس ترمیم کے بعد صوبائی حقوق ختم۔ اس ترمیم کے بعد بنیادی انسانی حقوق ختم۔ اس ترمیم تنام سیاسی جماعتوں کو ملکر روکنا ہو گا مزاحمت کرنی ہوگی ۔اس ترمیم کے خلاف جو نقصان ہو گا وہ اس نقصان نمک کے برابر بھی نہیں ہے جو اس ترمیم کے بعد ہو گا اس جرنیلی بادشاہت کے خلاف آواز اٹھانی ہو گی ۔

Rodium-A

136,106 görüntüleme • 9 ay önce

(پاکستان 🇵🇰 💪) یہ مولانا شیخ عمران حسین ہیں جنہوں نے 2004 میں ٹرینیڈاڈ میں دجال دی فالس مسیحا یا اینٹی کرائسٹ پر اپنے لیکچر کی وضاحت کی- (اس دلچسپ ویڈیو کے ٹرانسکرپٹ کا مکمّل اردو ترجمہ پیش کر رہا ہوں- اسے ضرور پڑھیں اور سنیں)- "اور میں آپ سے کہہ رہا ہوں، اگر آپ پیسوں کی دنیا کو دیکھیں تو آپ کو دیوار پر لکھا نظر آئے گا- بریٹن ووڈز معاہدہ ٹوٹ رہا ہے، یہ پہلے ہی ٹوٹ چکا ہے اور ایک نیا بین الاقوامی مالیاتی نظام قریب ہے، جس میں امریکی ڈالر غائب ہو جائے گا- اور جب امریکی ڈالر کریش ہو گا تو امریکی معیشت اس کے ساتھ کریش ہو جائے گی- میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ امریکہ پر 11 ستمبر کا حملہ 1914 کے موسم گرما کے دہشت گردانہ حملے سے غیر معمولی مماثلت رکھتا ہے- اور یہ کہ جو واقعات اب دنیا میں رونما ہو رہے ہیں، افغانستان پر حملہ، عراق پر حملہ، نئی امریکی سامراج جو دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، ان سب کا مقصد ایک مشن ہے، اسرائیل کے ساتھ ایک بڑی جنگ کی راہ ہموار کرنا- اور اس بڑی جنگ کے نتیجے کے طور پر جو اسرائیل چھیڑنے جا رہا ہے، اسرائیل کی ریاست کا علاقہ ڈرامائی طور پر پھیلتا جا رہا ہے تاکہ اسرائیل کی مقدس سرزمین کی بائبل میں بتائی گئی سرحدوں کو گھیر لیا جا سکے- بائبل کہتی ہے، "مصر کے دریا سے لے کر دریائے فرات تک"، لیکن یہ سچ نہیں ہے۔ مصر کے دریا سے لے کر دریائے فرات تک مقدس سرزمین کا درحقیقت کوئی ذکر موجود نہیں ہے، یہ ایک گڑھا ہوا جھوٹ ہے- لیکن اب یہ بائبل میں موجود ہے، انہوں نے اسے زبردستی داخل کیا ہے۔ اور اس لیئے اسرائیل کو ایک بڑی جنگ چھیڑنی ہے، جس سے ریاست کے علاقے میں ڈرامائی طور پر توسیع ہو جائے گی، تاکہ اسرائیل نہر سویز کو کنٹرول کر لے- اور اسرائیل کل خلیج کے تیل کو کنٹرول کر لے گا- اور امریکی ڈالر پر ایک ساتھ حملہ آور ہو گا اور امریکی ڈالر گرتا جائے گا- اور جب یہ گرے گا تو کاغذی کرنسی کی پوری دنیا کو اپنے ساتھ لپیٹ لے گا- جب اسرائیل وہ بڑی جنگ چھیڑتا ہے، میں توقع کرتا ہوں کہ اسرائیل جنگ کے ایسے ہتھیار اتارے گا جو ہم نے پہلے کبھی نہیں دیکھے- اور اس کے اختتام پر اسرائیل دنیا میں ایک نئی حکمران ریاست کے طور پر امریکہ سے اقتدار سنبھال لے گا- لیکن، اسرائیل اس جنگ کو نہیں چھیڑ سکتا، کیوں کہ اب بھی راستے میں بہت خاص رکاوٹیں موجود ہیں- اور اب اپنی سوچ کی ٹوپی پہن لیجیئے- کہ وہ کونسی سب سے اہم رکاوٹ ہے، جو اب بھی اسرائیل کی ایک بڑی جنگ چھیڑنے کی راہ میں کھڑی ہے؟ اور یہ ہے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کی صلاحیت- اور اس کے ساتھ ایران کی میزائل صلاحیت بھی ہے- اور اس طرح، ہم اس وقت جتنے بھی ہنگاموں سے گزر رہے ہیں، دنیا کی بساط پر وہ تمام تدبیریں، جب اسرائیل وہ بڑی جنگ چھیڑتا ہے اور امریکہ کی جگہ دنیا میں ایک حکمران ریاست کے طور پر آتا ہے، پہلی حکمران ریاست برطانیہ تھی، دوسری حکمران ریاست امریکہ تھی، تیسرا اور آخری یہ دھوکے باز، اسرائیل کی ریاست ہوگی- اس لیئے میں آپ کو یہ تجویز کر رہا ہوں کہ اینٹی کرایسٹ یا دجال اب مرحلہ دوم مکمل کر چکے ہوں گے، ایک دن جو ایک مہینے کے برابر ہے، اور تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گا، ایک دن جو ایک ہفتے کے برابر ہے، یعنی بہت کم مدت- یہ وہ وقت ہے جب دہشت گردی اپنے عروج پر ہے- انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ ان تمام لوگوں کو قتل کرنا جاری رکھیں گے جو اسرائیل کی ریاست کے خلاف ہاتھ اٹھانے کی جرات کرتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد ہے- لیکن CNN آپ کو یہ کبھی نہیں بتائے گا۔ میری بات سننے کا شکریہ-

Amir H. Qureshi

13,333 görüntüleme • 4 ay önce