Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

جنوبی پنجاب ڈوب رہا ہے ۔۔۔۔خدا کے لیے سیلاب زدگان کے لیے اواز اٹھائیں ۔۔۔اپ لوگ اواز اٹھائیں گے تو دنیا کو پتہ چلے گا کہ لوگ اس وقت کتنی تکلیف میں ہیں تاکہ ان لوگوں کی مدد ہو سکے ان کی دوبارہ سے زندگیاں بحال ہو سکیں

50,028 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

مجھے اکثر کہتے ہیں کہ آپ انسانی حقوق کی تنظیموں سے کیوں نہیں رابطہ کرتے تو میں یہ کہتی ہوں کہ وہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں جتنا ظلم پاکستان میں ہوا ہے وہ چھپا نہیں ہے، جہاں پہ یہ 26 نومبر ہوا وہاں پر ایمبیسیز تھیں ان کو سب پتہ ہے لیکن وہ ان کو سپورٹ کرتے ہیں، اوورسیز پاکستانی بہت بڑی طاقت ہیں جو عمران خان کے ساتھ ہیں، عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ یہ وہ لوگ ہیں جو پاکستان کو ہر مشکل سے نکالیں گے کیونکہ ان کے پاس آزادی بھی ہے اور ان کے پاس طاقت بھی ہے، پاکستان میں لوگ اتنے مجبور ہو چکے ہیں کہ اگر کوئی عمران خان کے لیے کاروبار والا انسان ساتھ دیتا ہے تو اس کا کاروبار بند ہو جاتا ہے، اوورسیز اس لحاظ سے بہت آزاد ہیں وہ پاکستان کے لیے بھی آواز اٹھائیں عمران خان کے لیے بھی بتائیں کہ ان کے ساتھ کیا ظلم ہو رہا ہے جیل کے اندر کتنا برا سلوک ہو رہا ہے اور یہ لوگ کتنے بڑے مجرم ہیں جو اس وقت وہاں پہ کھڑے ہیں، یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ امریکہ ہمیں بچا لے گا ان کو کوئی بھی نہیں بچا سکے گا یہ ان کا آخری وقت چل رہے اور میرا خیال ہے اس کے بعد شاید پاکستان ظلم سے آزاد ہو جائے گا کیونکہ یہ ظلم بہت سالوں سے کرتے رہے ہیں تو مجھے امید ہے انشاءاللہ یہ آخری وقت ان کا چل رہا ہے۔ نورین نیازی #AllowAccessToImranKhan #ImranKhanHealthEmergency

Qasim Khan Suri

40,639 görüntüleme • 6 ay önce

مرشد کو قید میں دو سال ہونے والے ہیں اپ نے کیا کیا ہے کبھی اپ اس چکی میں رہ کر دیکھیں جس میں مرشد اتنے عرصے سے رہ رہے ہیں جیل کی گرمی بہت سخت ہوتی ہے اور چکی کی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے خان کی قید میں چوتھی عید انے والی ہے مرشد کی جان خطرے میں ہے اج ان کے بیٹوں نے بھی جو بات کی ہے یہ لوگ کہ ہمارے والد کو سزائے موت کی دھمکیاں دے رہے ہیں میرے پاکستانیوں کیا ہم اپنے لیڈرز کو ایسے ہی چند لوگوں کی انا کی بھینٹھ چڑھاتے رہے گے؟ اج کنول شوذب کی وڈیو دیکھیں کیسے علیمہ اپا کے بارے میں باتیں کر رہی ہے علیمہ اپا اپنے بھائی کے لیے اپنے بھائی کی زندگی کے لیے یہ سب کچھ کر رہی ہیں کبھی اڈیالہ جیل جاتی ہیں کبھی عدالتوں کے چکر کاٹتی ہیں سب کچھ اپنے بھائی کے لیے کر رہی ہیں میرے پاکستانیو اپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے دو سال ہونے کو ہیں ان لوگوں نے خان کے لیے کچھ نہیں کیا اور نا یہ کچھ کریں گے اب اپ پہ ہے سب کچھ اواز اٹھاؤ اس کمپرومائیز لیڈرشپ کے خلاف آواز اٹھاؤ میرے پاکستانیوں اگر اج اپ اواز نہیں اٹھاؤ گے تو کل کو کوئی اپ کے لیے بھی اواز نہیں اٹھائے گا آواز اٹھاؤ آواز اٹھاؤ میرے پاکستانیوں اس سے پہلے دیر ہو جائے

Haider Saeed

19,299 görüntüleme • 1 yıl önce

السلام علیکم یہ ایک ویڈیو کلپ میں شیئر کر رہا ہوں سب کے لیے سارے دوست جو ان لائن جابز کے لیے اپنے شہر سے کسی دوست شہر میں جاتے ہیں یا کسی کی افس میں جاتے ہیں یا ان کو بلایا جاتا ہے کہ جی اپ فلاں جگہ پہ اپنے سی وی لے کے ائیں اور وہاں جا کے اپ انٹرویو دیتے ہیں یا دینے کے لیے کوئی لوگ اپ کو کسی جگہ پہ بلاتے ہیں لیکن جب وہ اپ ان کو ملنے کے لیے ان کی پن پوائنٹ لوکیشن پہ جاتے ہیں تو وہ اپ کو وہاں سے نہیں ملتے اپ سے ملاقات نہیں کرتے فون نمبر بند کر دیتے ہیں تو اس صورت میں بہت سارے فراڈ ہیں جو پہلے بھی ہو چکے ہیں دوبارہ بھی ہو رہے ہیں تو یہ اپ ایسا نا کریں تو میں سب کو نا گزارش کرتا ہوں کہ سارے دوست ایسے فراڈاور دھوکے سے بچئں اپنے پیاروں کے پاس رہیں اپنے گھر کے پاس رہین جب تک کنفرمیشن اچھی برینڈ سے اچھی کمپنی سے کسی مختلف کمپنی سے مشہور کمپنی سے اپ کو نہ بلایا جائے تو بالکل بھی اپ کسی کے پاس نہ جائیں تاکہ اپ اس طرح کی بھوک پیاس اور پریشانی سے بچ سکیں ۔۔

AlphaWhaleCalls

33,369 görüntüleme • 2 ay önce