正在加载视频...
视频加载失败
آپ لوگوں کے گھر میں امی کا یہ والا ورژن ہے یا نہیں، مگر میرے گھر میں تو ہے گا🤪
89,430 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)
32 条评论

امی نے وڈیو دیکھ کر کہا کہ تم نے مجھے ہٹلر دکھایا ہے🤪🤣

اس وڈیو والی لڑکی کی امی دنیا کی سب سے اچھی ماوں میں سے ایک ہیں جو اپنی بیٹیوں کی اتنی اچھی تربیت کر رہی ہیں صفائی نصف ایمان ہے لوگوں کے گھر آفس دیکھ کر انکے ایمان کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان میں کتنا ایمان ہے انکی والدہ صفائی پسند ہیں اس سے انکے ایمان کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔

بیٹا، امی کے ساتھ ڈسکس کیا کرو، پیار سے۔ ماں کا پیار بچوں کے لیے unconditional ہوتا ہے جبکہ باپ کا پیار conditional ہوتا ہے۔ امی تمہاری تعریف اس لیے نہیں کرتی کہ تم بگڑ نہ جاؤ۔ بوائے فرنڈ یا گرل فرنڈ اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ ان سے شادی کی جائے، لیکن جو لڑکا تمہیں پسند ہو اور وہ بھی تمہیں پسند کرتا ہو تو امی کو بتاؤ، اس سے بات آگے بڑھانے سے پہلے امی سے اسے ملواؤ۔ فطرت انسانی سوچ اور تصورات کے لیے نہیں بدلتی، ہمیں فطرت اور ماحول کے ساتھ بدلنا ہوتا ہے۔

Your mom is awesome keep her happy whatever she says and demand ........a hilumble request

Hmmm 🥰

Koi bath Nyi Hy mom Asy Krthi Hoti Hy

یہ تو عجیب بات ہے

Samjh sakta ho

بیٹا جب والدین دنیا میں نہ رھیں تو اولاد اپنے ھاتھ کاٹتی ھے کہ ھاے امی ابو کی اور زیادہ خدمت کیوں نہ کی

Bahut Aur Aap ki Adatein Bahut Respectful hain 👌💯

AP ki maa tarif es ley nahi krti kh AP pemana loss na kro

Sub KY ghr assa hota hy

Hi beautiful 😍

آپ دل نہیں چھوڑو آپ ہمت سے کام لو بس۔

واقعی تم بہت خوبصورت پیاری ہو

ماں باپ کا یہ رویہ ٹھیک نہیں ہے بہرحال ہم نے بھی اسے بھگتا ہے لیکن جب آپکی اچھی شادی ہوجاییگی تو والدین کا رویہ ٹھیک ہو جاییگا

U rr adorable

Very nice

Really you so sweet nice kind and naturally beautiful trust me

😂😂😂😂😂

بیٹی یہ تو بہت اچھی بات ہے اپنی والدہ کے بارے میں ایسے نہیں بولتے وہ اپ کی والدہ ہے اپ کی جنت ہے

امی ایسی ہی ہوتی ہے

😂

اعلٰی

😆

ہر گھر میں امیاں ایسی ہی ہیں پریشانی والی بات نہیں

بکواس

تمھارے گھر میں تو اور بھی بہت کچھ ہے

اللہ کرے آپ امی جیسے نہ بن جائیں۔🤲

Tu Balochi ho ya koi aur. Maa ki baaton ka bora nhi manna o apko Sahi rasta batati hai

Wow so cute ap chitrali Tu nahy hai arooba??

Hahaha 😂😂😂🤣
