Loading video...
Video Failed to Load
آپ نے خبر دی کہ مریم نواز صاحبہ کی صاحبزادی کا جیولری سیٹ جعلی تھا۔ منصور علی خان جی وہ اس set کی کاپی ہے کیونکہ اسکے ڈیزائن میں بہت فرق ہے۔ حسن ایوب خان آپکی خبر ہے، تجزیہ ہے یا آپ نے دونوں Sets کو دیکھا کہ مجھے... show more
75,090 views • 21 days ago •via X (Twitter)
15 Comments

یعنی جیولری کا سیٹ بھی فارم 47 نکلا۔۔؟ یار انکے کیا کیا 47 نکل رہے ہیں

اگر پونے تین کروڑ خرچ کرکے نقلی ہار ہی لینا تھا لندن جانے کی کیا ضرورت تھی وہ تو پچاس ہزار میں شاہ عالمی مارکیٹ سے مل جانا تھا

مریم کی بیٹی اب اپنی ماں کا جینا حرام کر دے گی کہ اس کو نقلی ہار دیا گیا

@2Kazmi 😂

تجزیہ کار ایسے تھوڑی ہوتے ہیں نظریہ رکھتے ہیں ہار سچے اور جھوٹے تھوڑی ثابت کرتے ہیں

Yeh bahrwa hy shafi na akhan jae na parha jae

@HassanAyub82 abbey Maryam k Pilly tu journalist hai Ya PMLN ka Kutta

بھائی کو وزیر مشیر بنوانے کے خواب 😃

یہ راوی کوئی بیکار گفتگو کا ماہر شخص ہے۔

@sarataseer Your opinion required for these “E X P E R T S”?

دو نمبر صحافی بےشرمی کی انتہا ہے کہ ایک بندی پورے جہاز کا خرچ اٹھا رہی ہے اور وہ اتنی دور گئ شاپنگ کے لئے وہ نقلی سیٹ کے لیے واہ - کور کرو کیونکہ تم ہو ہی ن لیگی اور لفافہ صحافی مگر اتنا جھوٹ کہ اگلی کا مزاق بن جائے شرم کرو حسن ایوب

منصور بھائی آپ ایک جاہل گنوار ا، بغیرت اور ڈھیٹ انسان کو اپنے شو میں تجزیے کے لیے کیوں بلاتے ہیں؟ جس می بات کی کوئی اہمیت ہی نہیں

یہ پتا ہے کہ ریپلیکا ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ ریپلیکا کی قیمت کیا ہو گی😂

یہ دو سنار اور جعلی ہار۰۰ دونمبری اور جھوٹ کا کاروبار - جس طرح بی ایم ڈبلیو توشہ خانہ کا نہیں پتا تھا اب یہ نواں کَٹا دو دیہاڑی داروں کی زبانی

@_Mansoor_Ali is the biggest clown he is retarded pak ma mostly log artificial jewelry pantay hn
