
Atta ur Rehman Kohistani
@atta__kohistani • 11,047 subscribers
Journalist | Court & Political Reporter | Voice for Truth | Covering Pakistan’s real stories | #ABNNews #SunoNews
Shorts
Videos

پی ٹی آئی کی ایک میٹنگ ایسی ہوئی جس میں بیرسٹر گوہر نے ایسی جزباتی گفتگو کی کہ میٹنگ میں شامل بہت سے رہنماؤں کے آنکھوں میں آنسوں تھے اور بیرسٹر گوہر نے کہا اب ہمارا اس اسمبلی میں رہنے کا جواز نہیں اگر یہی صورتحال رہی تو بیرسٹر گوہر نے ہمیشہ نیک نیتی کے ساتھ بات چیت کے ذریعے معاملات ٹھیک کرنے کی کوشش کی لیکن اب اس نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں،صدیق جان
Atta ur Rehman Kohistani73,755 Aufrufe • vor 2 Tagen

وہ شخص جو رو رو کر کہتا تھا ’مجھے کیوں نکالا اس کی بیٹی کل کو یہ نہ کہے مجھے کیوں نکالا اور نہ ہی عورت کارڈ کھیلنے کی کوشش کرے۔ ہماری خواتین رہنماؤں اور کارکنان، حتیٰ کہ عمران خان کی بہنوں تک کو آپ لوگوں نے سڑکوں پر گھسیٹا ہے۔ اس لیے یاد رکھیں، نہ عورت کارڈ آپ کو بچا سکے گا اور نہ مجھے کیوں نکالا،،سہیل آفریدی
Atta ur Rehman Kohistani15,545 Aufrufe • vor 2 Tagen

عمران خان شفا ہسپتال میں ۔۔تازہ ترین خبریں 1:56 کی اپڈیٹ
Atta ur Rehman Kohistani16,923 Aufrufe • vor 3 Tagen

سہیل آفریدی سے میرا سوال۔ جس سورس کے ذریعے عمران خان کے بلڈ پریشر سے متعلق خبر سامنے آئی، اسی سورس کے حوالے سے یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ عمران خان نے کہا ہے کہ میری صحت پر سیاست نہ کی جائے۔ اگر ملاقات کے لیے لکھ کر دینا بھی پڑے تو لکھ کر دے دیں، لیکن کم از کم میرے ساتھ ملاقات تو کی جائے۔ اب سوال یہ ہے کہ پارٹی کے اندر آخر وہ کون لوگ ہیں جو لکھ کر دینے کی مخالفت کر رہے ہیں؟ اگر عمران خان کی ہدایت کے مطابق ملاقات کے لیے تحریری یقین دہانی دے دی جائے کہ کوئی سیاسی گفتگو نہیں ہوگی، تو پھر اس میں حرج ہی کیا ہے؟ سہیل آفریدی کا جواب ملاحظہ کیجئے
Atta ur Rehman Kohistani21,898 Aufrufe • vor 6 Tagen

دنیا کو بھول جاؤں کچھ ایسی بات کر۔۔ میں تجھے طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں۔۔
Atta ur Rehman Kohistani140,694 Aufrufe • vor 1 Monat

26 نمبر چونگی پر سہیل آفریدی کے قافلے کو روک دیا گیا پوچھنے پر ایس ایچ او نے گریبان پکڑ لیا۔۔
Atta ur Rehman Kohistani93,316 Aufrufe • vor 2 Monaten

گزشتہ رات عمران خان کو جیل سے باہر لایا گیا۔ ایک اہم شخصیت، جس کی عمران خان سے جیل میں اس سے قبل دو مرتبہ ملاقات ہو چکی تھی، نے ان سے تیسری ملاقات جیل سے باہر کی۔ اس ملاقات میں دو دیگر شخصیات کی موجودگی کی بھی اطلاعات ہیں۔ ان میں ایک بیرسٹر گوہر تھے، جبکہ دوسرے کے بارے میں سہیل آفریدی کا نام لیا جا رہا ہے، تاہم سہیل آفریدی کی موجودگی کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی۔ البتہ بیرسٹر گوہر کی ملاقات ہونا کنفرم ہے۔ رضوان غلزئی
Atta ur Rehman Kohistani71,345 Aufrufe • vor 2 Monaten

مصدقہ ذرائع کے مطابق عمران خان سے جیل میں اہم شخصیت نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے، عمران خان اس بات تو تو آمادہ ہیں کہ وہ جیل سے باہر آکر انتقام نہیں لیں گے لیکن ہاؤس اریسٹ ہونا، کچھ عرصے تک سیاسی سرگرمیاں نہ کرنے جیسی شرائط پر آمادہ نہیں، عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سیٹلمنٹ کے بجائے قانون کے مطابق رہائی چاہتے ہیں۔ رضوان غلزئی
Atta ur Rehman Kohistani57,145 Aufrufe • vor 2 Monaten

دنیا میں ماں باپ سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے جلدی جلدی شادی کرلو اور ماں باپ بن جاؤ 😂😂
Atta ur Rehman Kohistani33,542 Aufrufe • vor 1 Monat

پس پردہ مزاکرات میں دو بندے آن بورڈ ہے ایک بیرسٹر گوہر اور دوسرا سہیل آفریدی۔ اگر جون کا مہینہ بھی ٹرک کی بتی ثابت ہوئی اور جو یقین دہائی سہیل آفریدی کو کروائی گئی ہے وہ پوری نہیں ہوئی تو سہیل آفریدی نے تیاریاں شروع کردی ہے پھر وہ ایک بار پھر احتجاج کی طرف جائیں گے اس میں پھر حکومت بھی جاسکتی لیکن اس کے علاوہ دوسرا آپشن بھی نہیں ان کے پاس،رضوان غلزئی
Atta ur Rehman Kohistani24,915 Aufrufe • vor 2 Monaten