Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آپ نے کہا پاکستان میں بزنس کرنا اتنا مہنگا کر دیا گیا ہے بیرونی سرمایہ کار ایک سال کے اندر چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے یا پاکستانی بزنس مین چلے جاتے ہیں۔لیکن کیا وجہ ہے 32 سالوں سے 108 آئی پی پی ایز چل رہے ہیں کبھی نہیں سنا... show more
65,898 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)
15 Kommentare

ان آئی پی پیز کو خُدا کا خوف ہے نہ اِن کو لانے والوں کو

وہ پاکستان چھوڑ کر کیوں جائیں گے ان کو اربوں کا منافہ اتا ہے اور اس منافے سے وہ سیاستدانوں کو بھی حصہ دیتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ عاسم منیر جیسے جرنیلوں کو بھی حصہ دیتے ہیں وہ ایسے ہی رہیں گے ہمیشہ

یہ وہ پاکستانی بزنس کمیونٹی ہے جو 10 سے 20 ارب خرچ کرتے ہیں اور پھر ہزاروں ارب کما رہے ہوتے ہیں آپ دیکھ لیں یہ پاور پلانٹس کب اور کتنے پیسوں میں لگائے گئے تھے اور آ ج تک ان سے کتنی آمدن لے چکے ہیں ہونا تو یہ چاھئے تھا کہ 10 سال کے بعد یہ پاور پلانٹس ریاست کی ملکیت ہوتے جیسے لیکن۔

اس کا آسان حل یہ ہے کہ آدھے IPP'S کو چند ماہ کے لیے بند کر کے باقی سب کو 100% پیداوار کا کہا جائے، اگر وہ نہ کر سکیں جو وہ نہیں کر سکتے، تو معاہدہ منسوخ کرنے کی معقول وجہ بن جائے گی۔

بھائی یہاں تو کیانی جی ایچ کیو اسلام آباد کا پورا بجٹ لے کر بھائی کے ساتھ آسٹریلیا بھاگ گیا ، اہڈمرل منصورالحق کرپشن ثابت ہونے پر امریکہ بھاگ گیا اور وہیں مرا اور مشرف عدالت پیش نہیں ہوا اور بھاگ گیا اور وہیں مرا۔

پاکستانی میڈیا بھی کمال ھے دودن شور کرنے کے بعد پھر بھلا دیتے ھیں کل کیا ھوا تھا ؟ تھو، تھو

قوم کے وسیع تر مفاد اور استحکام پاکستان کی خاطر مشہور زمانہ ظالم، لٹیرے، ڈاکو اور نوسرباز مسلط کئے گئے ہیں اس وطن پر۔۔ اور یہ بات سب کو معلوم ہے۔۔ مگر تمام جماعتیں ادارے، محکمے، میڈیا ظالموں کے مددگار ہیں۔

This is what i love about Rauf Klasra Sahb. He always does program on general issues of Public. Respect for Rauf Sahb.

IPP ka idea kis ka tha aur yeh kis government nay iss AZAB ki permission di ?

These bootlicker journalists, discussion the same IPP issue every year like clock work. Thus is to distract the country from the horrendous suppression of human rights in Kashmir by the buzdil PakFauj. These guys are as responsible for the massacre as the Army.

سب کچھ جان بوجھ کرکیا جاتا ھے بیوروکریٹ کسی بھی حکومت میں ھو اسے کوئی نہیں چھیڑ سکتا۔۔۔آپ فوجیوں کو گالیاں دے لیں گے سیاست دانون کو بھی پر انکو۔۔۔ناں جی یہ ھیں اصل مقدس بچھڑے

♥️♥️

یہ نواز شریف کا پاکستان اور پاکستانی قوم کو تحفہ دیا ہوا ہے اب قوم ساری زندگی بھگتے گے مگر یہ آئی پی پیز پاکستان چھوڑ کر نہیں بھاگیں گے

یہ وہی سینٹر ھے جس نے حاضر اور سابق اراکین کے فیملیز بیوی بچوں سمیت بلیو پاسپورٹ دلوائے ؟؟

آپ بیس سال پرانا اخبار اٹھائیں تو اُس میں بھی یہی لکھا ہوگا کہ پاکستان میں کاروبار کرنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ انھیں آپ جتنی بھی مراعات دے دیں ان کا رونا ختم نہیں ہوگا
