Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آپ نے ہی جناح کو گیٹ آؤٹ کہا تھا اور کہا تھا کہ ہندوستان آپ کا ہے۔ اب اپنے ہندوستان میں خوب مزے کریں۔

143,161 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

37 Yorum

Economist profil fotoğrafı
Economist1 yıl önce

تو ہندوستان کے کروڑوں مسلمان کیا کرتے؟ سب مسلمقن تو پاکستان کو ہجرت نہیں کر سکتے تھے پاکستان محدود وسائل میں آج 25 کروڑ آبادی نہیں سنبھال پا رہا مزید 25 کروڑ مہاجر مسلمان کیسے سنبھالتا؟

Ali Raza profil fotoğrafı
Ali Raza1 yıl önce

آزادی کے وقت بھارت میں کتنے مسلمان تھے؟

سول بالادستی profil fotoğrafı
سول بالادستی1 yıl önce

تم منافق لوگوں کا یہی ہونا تھا جو ہوا جب پہلی دفعہ اس کی یہ تقریر سنی تھی تو بددعا ہی نکلی تھی جو کگتا پوری ہو گئی اب پتہ چلا تم لوگوں نے کس کو گٹ آؤٹ کیا تھا اپنی ریاست سے؟

Darius Tanz profil fotoğrafı
Darius Tanz1 yıl önce

Jinnah was always right

Subaktagin Malik profil fotoğrafı
Subaktagin Malik1 yıl önce

قائد اعظم نے 1942 میں علی گڑھ کے اجلاس میں مولانا ابوالکلام آزاد کو کہا تھا کہ آپ مسلمانان ہند کو تقسیم نہ کر یں۔ نہیں تو ایک وقت آئے گا کہ ہندوستان کے مسلمانوں کو ہر روز اپنی حب الوطنی کا یقین ان ہندؤں کو دلانا پڑے گا ۔

shazia profil fotoğrafı
shazia1 yıl önce

مزے کرو ،اب رونا پیٹنا کیوں؟

Riaz Chamkani profil fotoğrafı
Riaz Chamkani1 yıl önce

بہت جاہلانہ بات کی ہے۔ ان کیساتھ آپشن کیا ہے؟ انڈیا میں پاکستان سے زیادہ مسلمان ہے تو وہ کیا جناح کو اپنا لیڈر مانے؟ اگر مان لیا تو یہ غداری نہیں ہوگی؟ ان کے مطابق پاکستان بنگلادیش کے مسلمان ملا کر ان کی متحدہ ہندوستان میں حالات بہتر ہو سکتے تھے۔ حالات دیکھ کر بات کرنا چاہئے

Zafar Mughal profil fotoğrafı
Zafar Mughal1 yıl önce

اگر اس وقت جناح کی مخالفت نہ کی جاتی تو ریاست جونا گڑھ بھی ہماری ہوتی کشمیر بھی ہمارا ہوتا اور سب سے بڑھ کر بعد میں پاکستان دو لخت بھی نہ ہوتا آج بھی انڈین مسلمان آزادی کے لئے کھڑا ہوجائے ہم سپورٹ کریں گے ہم تو منی پور اور خالصہ کو سپورٹ کر رہے ہیں کیا اپنے مسلمان بھائیوں کو نہیں کریں گے سوچیں ؟؟ پوری طرح سوچیں

Babar Khan Khajjak (عبدالقادر) profil fotoğrafı
Babar Khan Khajjak (عبدالقادر)1 yıl önce

یہ ہی وہ بیغرت لوگ ہے جن کی وجہ سے آج ہندوستان میں تمام مسلمان عذاب میں ہے۔

Mr Jack profil fotoğrafı
Mr Jack1 yıl önce

اپنے کئے کی سزا بگت رہے ہے یہ بد بخت سالے 😂😂

𝕿𝖎𝖒𝖎𝖉 𝕾𝖔𝖈𝖎𝖊𝖙𝖞 profil fotoğrafı
𝕿𝖎𝖒𝖎𝖉 𝕾𝖔𝖈𝖎𝖊𝖙𝖞1 yıl önce

جتنی مرضی ہندوؤں کو بنڈ دیں لیں یہ ہندوستانی مسلمان اسد اویسی جیسے مولوی بھی لیکن وہ انکی پھاڑکرگلےمیں ہی ڈالیں گے۔ کہتا تھا جناح نے ہندوستان کے ٹکڑے کرکےغلط کیا۔ اور اب اسمبلی میں بیٹھا رو رہا اپنے پیدا کرنیوالی کی جان کو۔

shehzadChaudhary profil fotoğrafı
shehzadChaudhary1 yıl önce

Hon aram e 2 Nation Theory reject karnay walaiy

Riaz Arain profil fotoğrafı
Riaz Arain1 yıl önce

Two_Nation_Theory# اب ائی سمجھ

مسلم \Muslim🇵🇸🏴🕌🏳️ profil fotoğrafı
مسلم \Muslim🇵🇸🏴🕌🏳️1 yıl önce

ابے اپنا دیکھو ! جناح کو تو خود ایمبولینس نہیں ملی،فاطمہ جناح کو غدار کہا گیا ، الیکشن ہروایا گیا٫ بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ دائر کیا گیا، عبد القدیر خان کے ساتھ مشرف نے کیا کیا؟ مجیب الرحمٰن کا مینڈیٹ چوری کیا ، یحییٰ خان جیسے شرابی کو ملک پر مسلط کیا،شرم کرو ، بے شرمو

Ilyassharif mughal profil fotoğrafı
Ilyassharif mughal1 yıl önce

جی پھر اب مزہ ایا

Salman profil fotoğrafı
Salman1 yıl önce

TiT for TaT shame on him

شاہین میو profil fotoğrafı
شاہین میو1 yıl önce

لتر کھا کر مزے کر رہے ہیں

Advocate Shahid Zakir Gardezi profil fotoğrafı
Advocate Shahid Zakir Gardezi1 yıl önce

بہت اچھا ہو رہا ہے انکے ساتھ میں خوش ہوں دلے کہیں کے

Rabia profil fotoğrafı
Rabia1 yıl önce

Appearance is completely different from reality.😮😮

Syed Fahad Hasan Kazmi profil fotoğrafı
Syed Fahad Hasan Kazmi1 yıl önce

Ponka, tum jaisay tuchay jinnah k ghar bhangi bhe nahi bharti hosaktay

Mkhan profil fotoğrafı
Mkhan1 yıl önce

یہ اس وقف املاک کی حفاظت میں ناکامی پر رورہے ہیں جس وقف کا رقبہ پورے پاکستان کے رقبے سے زیادہ ہے جس میں مسلمانوں کی مساجد مدرسے قبرستان عید گاہیں شامل ہیں ہندو اویسی کو جناح ٹو کہتے ہیں ان کے گھر کے سامنے پتھر بازی کر کے کہتے تھے مسلمانوں کا ایک استھان قبرستان یا پاکستان

Patriotic_007 profil fotoğrafı
Patriotic_0071 yıl önce

@asadowaisi kyu majja aya Na Bhirru, now India is getting you out 😆 via Waqf Bill

خالد حسین اعوان🇵🇰 profil fotoğrafı
خالد حسین اعوان🇵🇰1 yıl önce

اب چوائس کے مزے لیں

Soch360 profil fotoğrafı
Soch3601 yıl önce

hon chopo fayr. bohat acha ho raha hay.

Black Cobra ⚫️ profil fotoğrafı
Black Cobra ⚫️1 yıl önce

Kesa laga get out ab @asadowaisi

H.A. Maqsood profil fotoğrafı
H.A. Maqsood1 yıl önce

AJ lanat baras Rahi hy indian musalmanon pu

Arif Majeed profil fotoğrafı
Arif Majeed1 yıl önce

اب کریں مزے خود بھی

ASKAR profil fotoğrafı
ASKAR1 yıl önce

In ki bath apni jaga teek he

شـــاہ بــابــا profil fotoğrafı
شـــاہ بــابــا1 yıl önce

رئیس المنافقین اب مگر مچھ کے آنسو بہا رھا ھے

🛡️شیرشاہ profil fotoğrafı
🛡️شیرشاہ1 yıl önce

indian muslim are in way way better position on every metric. thousand are killed in your pak. by terrorist even in mosque.🤡 no have no economy and living of IMF bheek.🤡 no political stability defacto army rule.🤡 have some shame bruv and stop being clown.🤡

ibn adam profil fotoğrafı
ibn adam1 yıl önce

Lakho masajid, Qabrein, Madarse, khankahein, Taleemi idare, sab chhod kar waha aa jate to In lakhon masajid ko Abad kaun rakhta? Inhein mandir banne ke liye chhod dena tha? Hindustan ke Musalmano ne apne Deen ke liye is mulk ko chuna tha. Par tum samajhne k layaq nahin ho

Mkhan profil fotoğrafı
Mkhan1 yıl önce

ہندو کہتے ہیں یہاں کے ننانوے پرسنٹ مسلمانوں نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا تھا اس لیے کسی مسلمان کو ہندوستان میں رہنے کا حق نہیں اویسی حیدر آباد سے ہیں جہاں نظام کی حکومت تھی جس پر انڈیا نے جناح کی وفات کےدن خون کی ہولی کھیل کر قبضہ کیا نظام نے پاکستان سے مدد طلب کی جو نہیں ملی

The No Man profil fotoğrafı
The No Man1 yıl önce

جناح کے تو یہاں بھی L لگ گئے ثھے

Rizwan Ahmad profil fotoğrafı
Rizwan Ahmad1 yıl önce

احمدیوں نے پاکستان بنانے میں ساتھ دیا ان کے ساتھ پاکستان میں کیا سلوک ہوا ؟

Ch Touseef profil fotoğrafı
Ch Touseef1 yıl önce

لو جی فیر کرو مزے

Ali profil fotoğrafı
Ali1 yıl önce

exactly

Rock Paper Sizzle profil fotoğrafı
Rock Paper Sizzle2 yıl önce

🇺🇸 Put America First! 💯 We have the best chance with Trump & Vance. ✅ Wear it Proudly here:

Benzer Videolar

آپ کے بھائی کو جنرل باجوہ نے بتایا تھا کہ سیاستدان بنو اور اپنے آپ کو ٹھیک کرو۔ ہمارے سہارے پر نہ رہو۔ سیاستدانوں سے بات کرو۔ آپ کے بھائی سے کہا تھا کہ اپوزیشن میں بیٹھو اور اسمبلیوں سے استعیفیٰ نہ دو۔ قانون کے اندر رہو۔ آپ کے بھائی نے نو مئی کروایا اور الزام ان پر لگایا جن پر حملہ ہوا تھا۔ آپ کے بھائی نے آئی ایم ایف سے کہا کہ قرضہ نہ دو۔ آپ کے بھائی نے ترسیلات زر کا بائیکاٹ کروایا اور اپنے ہی ملک کیخلاف کانگریس میں سماعت کروائی اور آج بھی اسی طرح کی سازشوں میں مصروف ہے۔ آپ کا بھائی ٹرول برگیڈ کے ذریعے ریاستی اداروں اور ان کے اہلکاروں کیخلاف ڈھائی سال سے گندی اور غلیظ مہم چلا رہا ہے۔ آپ کے بھائی کو پچھلے سال مئی میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا تھا کہ قوم سے معافی مانگیں اور مذاکرات ہم سے نہیں سیاستدانوں سے کریں۔ رہی بات قانون اور آئین کی تو ان دونوں کا جنازہ آپ کا بھائی دوران حکومت میں نکال چکا ہے۔ 190 ملین پاؤنڈ کے غبن کی سزا اسے عدالت نے دی ہے اور عدالت ہی اس سزا میں ردو بدل کر سکتی ہے۔ یہ معاملہ مذاکرات سے حل نہیں ہونا۔ باقی انقلاب، بنگلادیش اور سری لنکا بنانے کی دھمکیاں تو آپ لوگ ڈھائی سال سے دے رہے ہیں۔ اب آپ لوگوں کیساتھ پاکستان ہو گیا ہے۔

Murtaza Solangi

27,322 görüntüleme • 1 yıl önce