Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

میں نے اپنے Comments میں قائد اعظم محمد علی جناح نے جو کہا تھا کہ ادارے اور لوگ ملک کی بہتری کے لیے کام کریں اور تمام معاملات پاکستان کے لیے ہی ہونے چاہئیں یہ ہی لکھا ہے ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

37,576 просмотров • 8 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

محسن نقوی کے بیان کی احسن بھون نے بھرپور حمایت کر دی " اس کو پزیرائی ملی ہے میری ساری کمیونٹی نے صوبائی بار نے فون کرکے کہا ہے اس پر کام کریں دیکھیں یہ عوام کے فائدے کے لئے ہے دوسرا سیاست میں موناپلی تھوڑی سائیڈ پے رکھ کر ملک کے لیے سوچیں ، بار کونسل اور وکلا کی اپنی سوچ ہوتی ہے وہ کسی کی سوچ کو فالو نہیں کرتے محسن نقوی نے جو بات کی ہے وہ ہمیں attract کی ہے اسی لیے میں نے گزارش کی تمام سیاسی جماعتوں کو اپنے ذاتی ایجنڈے چھوڑ کر ملک کی بہتری کے لیے عوام کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہئے اس وقت ملک میں خون بہہ رہا ہے اور ہم ہر لمحے صرف اور صرف اپنی سیاست پر لگے ہوئے ہیں سیاست کو بالاتر رکھتے ہوئے اس ملک کے لئے اس ملک کے عوام اور شہریوں کے لیے اور ملک کی بقا کے لئے کام کرنا ہے سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کرتا ہوں ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر اس کا حل نکالیں اور چھوٹے صوبوں کے لئے جو آئین میں رستہ دیا گیا ہے ان کو ساتھ لیکر چلیں"

Saqib Bashir

28,766 просмотров • 1 месяц назад