Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

🔴 آپ کا انٹرنیٹ ڈیٹا سمندر کے نیچے کس طرح سفر کرتا ہے۔

24,110 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

🔴 میتے یارار، ترک دفاعی سیاسیات کے ماہر: ▪️ [ہندوستان پاکستان جنگ کے بعد] تائیوان میں تجزیات کیے جا رہے ہیں کہ ہمارے تو جہازوں کے اڑنے کے امکانات ختم ہو گئے کیوں کہ اتنا قریب ہیں کہ اڑنے سے قبل ہی انہیں نشانہ بنا جا سکتا ہے۔ ▪️جہاز، ریڈار سسٹم بہت اہم ہیں پائلٹ کی پرفارمنس بھی بہت اہم ہے۔ پائلٹ کی تعلیم، تربیت اہم ہے۔ میرے علم کے مطابق پائلٹ ورزشیں کرتے ہیں ان کا بلڈ کلسٹرول مسلسل چیک کیا جاتا ہے۔ لیکن ذرا رافیل اڑانے والے ہندوستانی پائلٹ کی تصاویر، ویڈیوز دیکھیں۔ میں نے کبھی جنگی طیارے اڑانے والے پائلٹ کا پیٹ اتنا بڑھا ہوا نہیں دیکھا۔ ▪️رافیل بنانے والی کمپنی کو دھچکا لگا ہے لیکن ابھی وہ بھی تحقیقات کر رہے ہیں۔ ہندوستان جانا چاہتے ہیں۔ فرانسیسی فوج افسروں کا وفد ہندوستان جانا چاہتا ہے، کیوں؟ کیوں کہ وہ کہہ رہے ہیں رافیل میں کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ آپ کے ہاں ہے اور وہ اسے ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ ▪️جنگ میں اگر آپ کے پاس جنگی لیاقت نہ تو آپ کے نیچے چاہے دنیا کے جدید ترین جنگی ہتھیار کیوں نہ ہوں، آپ ناکام ہو جائیں گے۔ یہ لیاقت اوپر سے لے کر نیچے تک کی جنگی لیاقت کی بات کر رہا ہوں۔ یہ جڑی ہوئی ایک چین ہے۔ ▪️ ایران کے بارے کیوں باتیں کی جاتی ہیں۔ ایرانی عوام جاہل نہیں ہے۔ لیکن وہ کیسے اور کیوں اپنے ہی صدر کا ہیلی کاپٹر گم کر بیٹھے؟ ساتھ میں تین ہیلی کاپٹر موجود تھے۔ ٹیکنالوجی دیکھیں تو کہتے ہیں کہ ہم امریکی بحری جہاز کو سمندر میں ٹریک کر سکتے ہیں۔ لیکن اپنے صدر کا فوجی ہیلی کاپٹر اوپر نیچے تین ہیلی کاپٹروں کی موجودگی میں گم ہو گیا۔ خلا میں چلا گیا؟ ہاں تو یہاں بات جنگی لیاقت کی ہے۔ ▪️ اگر آپ جنگی لیاقت نہ رکھنے والی فوجی قیادت اور فوج تیار نہیں کر سکیں گے تو ملک کھو بیٹھیں گے، جیسے ایک جراحی کا ڈاکٹر غلطی کرتا ہے تو ایک مریض جان سے ہاتھ دھو سکتا ہے۔ ایک فوجی چیف غلطی کرتا ہے تو وطن کھو سکتا ہے۔ اگر پاکستانی فوج میں تعلیم و تربیت کی کمی ہوتی اور درست فیصلے کرنے کی صلاحیت نہ ہوتی تو ہندوستان بالائی علاقے (کشمیر و گلگت بلتستان) پر قبضہ نہ کر چکا ہوتا؟ کیا سیز فائر ہوتی؟ نہ ہوتی۔ تو دیکھیں ایک کی غلطی، پہلے کے نقصان کا ذریعہ بنی اور دوسرے کی دھرتی کو محفوظ بنایا۔

RTEUrdu

53,629 görüntüleme • 1 yıl önce