Loading video...
Video Failed to Load
آپ کا تبصرہ درکار ہے !!!
228,289 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

سب کو عقل آ جائے گی - چند دن اور بھُگت لو ن لیگ اور زرداری مافیا کو / بوُٹ والے بھی ان بندوں کو لانے کے تجربہ کی قیمت دیں گے۔

طلعت حسین کی بات سے سو فیصد متعفق بجٹ کے بعد نون لیگ کو ووٹ دینا پلس سپورٹ کرنا بند بلکے کسی بھی جماعت کو ووٹ نہیں دینا

نواز شریف دل میں بستے ہیں، جب ان کے پاس پاور ہوگی ملک کے حالات بھی اچھے ہونگے۔ ابھی نواز شریف کو سازش کے تحت ملکی معاملات، اختیارات سے دور رکھا گیا ہے۔ ووٹ صرف نواز کا ہے۔۔۔ ❤️❤️❤️

کیا اس نے کبھی کہا کہ آئندہ پی ٹی آئی کو کبھی ووٹ نہ دینا۔

طلعت حسین کو ن لیگ کی بجائے چاچو لیگ کا لفظ استعمال کرنا چاہیئے تھا نوٹ : چاچو لیگ کا مطلب اسٹیبلیشمنٹ لیا جائے

سننے میں اچھا بھی لگے تو آپشن تو بیسٹ ہی چننا ہوگا تو ووٹ تو پھر بھی ن لیگ کا ہوگیا نا یا یہ بتائین کس کو دیں یا نا دیں کسی کو

He is one of the best analysts in Pakistan who presents a logical, rationale, and unbiased picture of Pakistani politics. He has full command of presenting his views and convincing the viewers.

Tum loogon ko is dafa bhi kisi nay vote nahi diye thay.
