Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
آپ کن کن کو پہچانتے ہیں ؟؟؟
321,197 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

کچھ کو جانتا ہوں جنہیں ایک سال پہلے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے بری طرح ہرایا تھا

Only JKT and Aoon. That’s also due to IK and PTI

جو میرے حلقے کا نیاز گشکوری ہے اسے تو کرپشن کی بنیاد پر تحریک انصاف نے ٹکٹ نہیں دیا تھا ان کی جگہ نادیہ کھر کو پارٹی نے ٹکٹ دیا تھا

1 نیاز گشکوری 2 عبدالحئی دستی۔ نیاز گشکوری کو پارٹی نے ابھی MPA کا ٹکٹ دیا لیکن ریویو میں ٹکٹ واپس لے لیا عبدالحئی دستی کو ٹکٹ دیا ہی نہیں گیا تھا اور یہ لالا طاہر رندھاوا وہی ہے جو پنجاب اسمبلی میں لوٹا ہوا تھا پھر ضمنی الیکشن میں ہار گیا تھا

صرف جہانگیر ترین کو، باقی لفنٹر کون ہیں؟ 🤔🤔🫣

ان لوٹوں کا ایسا برا حال ہوگا الیکشن میں یاد رکھیں گیں۔

جہانگیر ترین، لودھراں، اسحاق خاکوانی، وہاڑی سے ہارا سعید نوانی، بھکر، اجمل چیمہ، فیصل آباد سے ہارا نعمان لنگڑیال، چیچہ وطنی، غلام رسول سنگھا، خوشاب، لالہ طاہر رندھاوا، لیہ سے ہارا عون چودھری کا بھائی لاہور سے ہارا اسلم بھروانہ، فیصل جبوآنہ، جھنگ سے ہارے

ہم صبکو پچانتے ہیں

No one knows these Lotas
