
Abbas Shabbir
@Abbasshabbir72 • 255,727 subscribers
Journalist | Anchor| Ex Bureau Head 365 News.Bol .Samaa .Aaj Tv Covering Politics & Sports since 1998. TweetsPersonal https://t.co/r9jqLmXzB0
Shorts
Videos

🚨🚨🚨وزیراعلی کے پی کو بانی سے ملاقات کی اجازت تو نہ ملی دو غریب افراد کا بھلا کرکے چلے گئے.علی امین گنڈا پور نے جیل کے باہر چھلی(بھٹہ) بیچنے والے محنت کش کو 50ہزار روپے دے دئیے.علی امین گنڈا پور نے پہلے چھلی(بھٹہ) کھائی.چھلی والے نے وزیراعلی کے پی سے درخواست کی کہ مزدوری کے لیے موٹرسائیکل ریڑھی قسطوں پر ہے.وزیراعلی نے چھلی والے سے پوچھا کتنے پیسے تم نے ادا کرنے ہیں۔چھلی والے نے کہا 50 ہزار روپے قسطوں کے ادا کرنے ہیں وزیراعلی نے 50 ہزار روپے دئے ۔جاتے جاتے وزیراعلی کے پی نے اپنی گاڑی سے قیمتی پرفیوم کشمیر سے آئے کارکن کو گفٹ کردی
Abbas Shabbir310,146 Aufrufe • vor 1 Jahr

🚨🚨🚨محکمہ وائلڈ لائف کی بیول میں کارروائی،ڈیرے سے شیر کو برآمد کرلیا۔شیر کو بے ہوشی کا انجکشن لگا دیا گیا،ڈیرے کے مالکان بیرون ملک مقیم ہیں ڈیرے پر صرف ملازمین اور انکی فیملی موجود تھی۔تھانہ کلر سیداں پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی ڈیرے کے مالکان کے خلاف وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے افسر کی مدعیت میں مقدمہ کاُاندراج ۔
Abbas Shabbir116,653 Aufrufe • vor 1 Jahr

لوگوں میں وفاداری تبدیل کرنے والوں پر اتنا غصہ کیوں ہے ؟؟؟؟
Abbas Shabbir199,754 Aufrufe • vor 2 Jahren

دل کو ہلا دینے والی گفتگو ! ملک میں مہنگائی نے کیا کچھ کردیا ۔ضرور سنئیے ۔👇👇
Abbas Shabbir245,663 Aufrufe • vor 3 Jahren

🚨🚨خوشی کے آنسو..... بنگلادیش بدل گیا... بے حد بدل گیا.. انداز بدل گئے اوقات بدل گئے اعمال بدل گئے نتائج بدل گئے....یہاں شور بدل چکا ہے تالیوں کی گونچ بھی منفرد ہے.... لبوں پر شکرانے کے کلمات بھی اور آنکھوں میں جاگے خواب بھی بدل چکے ہیں... یہاں ذہن بدلے تو ذہن ساز بھی بدل گئے... یہاں طالب علم بدلے تو معمار بھی انداز بدل گئے.... اس بدلاو کے عملی ثبوت سامنے آرہے ہیں... چہروں پر بدلاو کے تاثرات نظر آرہے... اور آنکھوں سے گرتے خوشی کے آنسووں سے بدلے منظر کا منظر صاف و شفاف دکھائی دے رہا ہے.... ڈھاکہ میں موسم کی رت بدل چکی ہے خوشی و غمی کے ایام بھی یکسر بدل چکے ہیں... تعلیمی اداروں میں بھی اس کا اثر ظاہر ہورہا ہے.... جیسا کہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے...تحریر مقصود منتظر
Abbas Shabbir72,393 Aufrufe • vor 10 Monaten