Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

آپ کی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے، آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے!

975,388 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля Zeeshan Tarar
Zeeshan Tarar3 лет назад

اور عورتیں کہ رہی ہیں خان صاحب پہلے آپ کہتے تھے نہیں گھبرانا اب ہم کہ رہی ہیں تحریک انصاف ٹوٹ نہیں رہی بن رہی ہے امیر عباس

Фото профиля Sameer Hasan سمیر حسن
Sameer Hasan سمیر حسن3 лет назад

یہ فوج جسکا سپہ سالار عاصم منیر ہے دراصل پاکستانیوں کی نہیں بلکہ غیر ملکی طاقتوں کی فوج ہے۔ کبھی کوئی فوج اپنے لوگوں پر ظلم کرتی ہے ؟ انہی سے حقیقی آزادی لینی ہے۔

Фото профиля ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇
ℬ𝒶𝒹𝒶𝓇 𝒜𝒽ℯℯ𝓇3 лет назад

غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی پہلا وار تم کر لو،دوسرا ہمارا ہے

Фото профиля 𝑯𝒂𝒇𝒔𝒂 𝑴𝒖𝒔𝒉𝒕𝒂𝒒 🇵🇸
𝑯𝒂𝒇𝒔𝒂 𝑴𝒖𝒔𝒉𝒕𝒂𝒒 🇵🇸3 лет назад

ارشد شریف شہید پہلے ہی کہہ گیا کہ لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئےگا تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئےگا

Фото профиля عبداللہ خان
عبداللہ خان3 лет назад

آزادی آزادی آزادی تیرا باپ بھی دے گا آزادی ہمارے آباءو اجداد نے ہندوستان سے ہجرت تمہاری غلامی اختیار کرنے کے لئے نہیں کی تھی چھین کر لیں گے آزادی آزادی آزادی آزادی #عوام_کی_ضد_عمران_خان

Фото профиля Khizar Sahi
Khizar Sahi3 лет назад

قصہ مختصر مرشد نے بولا ہے مر جائیں گے یزید کی بیعت نہیں کریں گے #BehindYouSkipper

Фото профиля Sabacious World
Sabacious World3 лет назад

Humein maloom he apki hifazat Allah kr rha he...stay strong..so many prayers 🙏 ❤️

Похожие видео