Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

آپ کیا کہتے ہیں کوئی صاحب علم راہنمائی فرمائے

94,860 views • 1 year ago •via X (Twitter)

12 Comments

Nawz Ghuman's profile picture
Nawz Ghuman1 year ago

مجھے تو شکل سے ھی فراڈیا لگ رہا ھے خود ھی کسی سے فون کروایا ہو گا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں چودہ سو سال پہلے ہر تنگی سے نکلنے کا وظیفہ بتا دیا تھا استغفر کی کثرت سب مسائل کا حل ھے اپنے گناہوں کی معافی مانگنا اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان اور ہدایت والی زندگی دیں

Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)'s profile picture
Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)1 year ago

پتہ نئیں کسی کا فون آیا بھی کہ نہیں

FANCO's profile picture
FANCO2 years ago

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

Sughra Sadaf's profile picture
Sughra Sadaf1 year ago

ہ لوگ عمل کی بات نہیں کریں گے وظیفوں کے پیچھے لگے رہیں گے

Mian Abdullah rafique's profile picture
Mian Abdullah rafique1 year ago

مولوی صاحب غیر محرم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر خواب سنا رہے حالانکہ بد نظری کبیرہ گناہ ہے بندہ لتر لا لوے

Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)'s profile picture
Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)1 year ago

سچے بندے کو تین بار قسم اٹھانے کی کیا ضرورت

Asghar Mirza's profile picture
Asghar Mirza1 year ago

مولانا آزاد جمیل صاحب نے اپنے بتائے ہوئے وظیفے کی تائید کروائی ہے عابد صاحب کے خواب کے ذریعے وظیفہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم خود ارشاد فرماتے لیکن مولوی بتا رہا ہے کہ آپ صلی علیہ وسلم نے فرمایا آزاد جمیل نے وظیفہ بتایا بندہ کیا کہ سکتا سوائے استغفار کے

Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)'s profile picture
Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)1 year ago

ایسا ہی ہے

Umer_Butt's profile picture
Umer_Butt1 year ago

پائن تُسی ایہہ سوچو کہ اگر جِمی ڈانسر کے بقول ایک بندہ دن میں ایک لاکھ مرتبہ درود پاک پڑھتا ھے اور اُس نے دیکھا ھے کہ جِمی ڈانسر بخشا گیا ھے جبکہ پورے دن میں صرف 86400 سیکنڈ ھوتے ھیں ایک سیکنڈ میں بھی پڑھے پھر بھی پورے نہیں ہوتے تو اُس حساب سے اِس مولبی کا جھوٹ تو بہت معمولی ھے🤣

Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)'s profile picture
Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)1 year ago

جمی ڈانسر نے کیلکولیشن کے بعد معزرت کر لی تھی کیونکہ بات حساب کتاب پر آ گئی تھی

صحرائی گرداب's profile picture
صحرائی گرداب1 year ago

اچھا وظیفہ نہیں بتایا مولوی کا نمبر بتا دیا کیسے کیسے لوگ ہیں یہ اللہ معاف کرے

Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)'s profile picture
Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)1 year ago

لاڑکانہ کے عابد علی کو رات میں ہی مولوی کا نمبر کس نے دیا

Related Videos