正在加载视频...
视频加载失败
اپریل 2022 کا ریوڑ
372,297 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

راجے ریاض لوٹے والا

Army is the only hurdle for success in Pakistan.Politicians are yet the number two 😔 #ImranKhanLifeAtHighRisk

یہ وہ لوگ جو اس قوم کا خون چوس رہے بھاری تنہواہیں لے کر اور ضمیر سلا کر۔

@FK87379445

اگلوں نے میدان کھلا نہیں چھوڑا انہوں نے اپنے بندے مکمل کنٹرول کئے رکھے۔ ہوٹل بک تھے اور پہرا لگایا ہوا تھا۔ اسی طرح کی منیجمنٹ کی ضرورت پی ٹی آئی کو تھی جو یہ نہیں کرسکی۔

کیا پی ٹی ائی کی قیادت اس بات کا انتظار کر رہی ہے کہ ائین میں ترمیم ہو جائے اس کے بعد احتجاج کریں گے خدا کا خوف کرو

آئین شکن سووری ان کو ریوڑ ہی کہے گا کیونکہ پارلیمان میں کیسے کام کرنا ہے ان کو تو پتہ نہیں۔ پی ٹی آئی نے کبھی دنگا فساد کے علاوہ کچھ کیا ہو تو پتہ ہو۔ پنجاب اسمبلی میں تو یہ لوگ اپنے ذاتی بدمعاش لے کر آ گۓ تھے۔

sir g ap mujahid hain, Allah hmare mulk pe rehm kren

